تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crimp" کے متعقلہ نتائج

crimp

اُتّو کرنا، شکنیں سلوٹیں ڈالنا، چُرر مُر کرنا۔.

crimple

سکیڑنا

crimpy

crimplene

تجارتی نام، شکن روک، مصنوعی کپڑا یا پارچہ جن میں شکنیں نہیں پڑتیں۔.

cramp

اَینٹَھن

cramp one's style

crampfish

رعاد

crump

فوج: بول چال: بم وغیرہ پھٹنے کا دھماکا.

crampon

(عمومًا جمع میں) جوتے کا آہنی میخدار تلا جو برف پر چلنے میں کام آتا ہے۔.

crampoon

crumpled

جھول ڈالنا

creamfaced

پیلا

crime passionnel

وہ جرم خصوصاً قتل جو جنسی رقابت کے جوش میں کیا گیا ہو۔.

crumple

جھول

crumpet

دلکش لڑکی

crumply

crumpling

جھول ڈالنا

coram populo

لوگوں کے سامنے.

cream of tartar

ٹارٹری

writer's cramp

نویسندہ کی اینٹھن، بسیار نویسی کی وجہ سے لاحق ہونے والا عضلاتی تشنج۔.

crimp کے لیے اردو الفاظ

crimp

crimp کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • (بالوں کو) گھونگریلا یا لہریا بنانا
  • کٹاؤ بنانا، جھالر یا جھریاں ڈالنا
  • چنٹ یا شکن ڈالنا
  • موڑنا کناروں کو (دھات کے کاموں میں)
  • شکل بنانے کے لیے موڑنا
  • کسی چیز کے سرے ملا کر شکنجہ سے دبانا
  • مسدود کرنا، روکنا یا رکاوٹ ڈالنا
  • (طباخی) گودنا یا کچوکے لگانا (مچھلی کے گوشت کو) چاقو سے تاکہ زیادہ سخت ہو کر پکنے میں خستہ ہو جائے

اسم

  • کوئی شکن دار یا مڑی تڑی چیز
  • گھونگریالے یا لہریا بال
  • موڑنے یا دبانے کی مشین یا شکنجہ
  • لہریا اونی ریشے
  • روکنے یا رکاوٹ ڈالنے والی چیز
  • جوڑنے، جکڑنے یا اٹکانے کے مقصد سے دھات کی تختی پر بنایا ہوا ابھار یا شکن

اسم

  • فوج میں بھرتی یا جہاز کونوکر فراہم کرنے والا دلال : وہ شخص جو فوج میں بھرتی یا جہاز پر نوکری کے لیے لوگوں کو سبز باغ دکھا کر یا دھوکا دھڑی سے پھانستا ہو
  • (مجازاً) ٹھگ
  • عیار
  • پھانسنے والا

فعل متعدی

  • فوج میں بھرتی کے لیے دلالی کرنا
  • پھانسنا
  • لالچ دینا

crimp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • (बालों को) घोनगरीला या लहरिया बनाना
  • कटाऊ बनाना, झालर या झुर्रियां डालना
  • चंट या शिकन डालना
  • मोड़ना किनारों को (धात के कामों में
  • शक्ल बनाने के लिए मोड़ना
  • किसी चीज़ के सिरे मिला कर शिकंजा से दबाना
  • मस्दूद करना, रोकना या रुकावट डालना
  • (तब्बाख़ी) गोदना या कच्चो के लगाना (मछली के गोश्त को) चाक़ू से ताकि ज़्यादा सख़्त हो कर पकने में ख़स्ता हो जाये

संज्ञा

  • कोई शिकनदार या मुड़ी तुड़ि चीज़
  • घो नगर या ले या लहरिया बाल
  • मोड़ने या दबाने की मशीन या शिकंजा
  • लहरिया ऊनी रेशे
  • रोकने या रुकावट डालने वाली चीज़
  • जोड़ने, जकड़ने या अटकाने के मक़सद से धात की तख़्ती पर बनाया हुआ उभार या शिकन

संज्ञा

  • फ़ौज में भर्ती या जहाज़ को नौकर फ़राहम करने वाला दलाल : वो शख़्स जो फ़ौज में भर्ती या जहाज़ पर नौकरी के लिए लोगों को सबज़ बाग़ दिखा कर या धोका धड़ी से फांसता हो
  • (मजाज़न) ठग
  • अय्यार
  • फांसने वाला

सकर्मक क्रिया

  • फ़ौज में भर्ती के लिए दलाली करना
  • फांसना
  • लालच देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

crimp

اُتّو کرنا، شکنیں سلوٹیں ڈالنا، چُرر مُر کرنا۔.

crimple

سکیڑنا

crimpy

crimplene

تجارتی نام، شکن روک، مصنوعی کپڑا یا پارچہ جن میں شکنیں نہیں پڑتیں۔.

cramp

اَینٹَھن

cramp one's style

crampfish

رعاد

crump

فوج: بول چال: بم وغیرہ پھٹنے کا دھماکا.

crampon

(عمومًا جمع میں) جوتے کا آہنی میخدار تلا جو برف پر چلنے میں کام آتا ہے۔.

crampoon

crumpled

جھول ڈالنا

creamfaced

پیلا

crime passionnel

وہ جرم خصوصاً قتل جو جنسی رقابت کے جوش میں کیا گیا ہو۔.

crumple

جھول

crumpet

دلکش لڑکی

crumply

crumpling

جھول ڈالنا

coram populo

لوگوں کے سامنے.

cream of tartar

ٹارٹری

writer's cramp

نویسندہ کی اینٹھن، بسیار نویسی کی وجہ سے لاحق ہونے والا عضلاتی تشنج۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crimp)

نام

ای-میل

تبصرہ

crimp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone