تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cruise" کے متعقلہ نتائج
cruise کے لیے اردو الفاظ
cruise کے اردو معانی
فعل
- مختلف بندرگاہوں سے ہوتے ہوئے سمندری سفر یا سیرو سیاحت کرنا۔.
- سمندر میں بغیر کسی خاص مقصد کے گھومنا پھرنا۔.
- (الف) (موٹر گاڑی یا ہوائی جہاز کا) دھیمی رفتار سے رواں ہونا(ب) (گاڑی یا سوار کا) ادھر ادھر گھومنا خصوصاً سبک رفتاری سے ۔.
- کوئی مقصد یا کامیابی اطمینان سے حاصل کر لینا جیسے دوڑ وغیرہ میں ۔.
- (سڑکوں گلیوں وغیرہ میں) نظر بازی کرتے پھرنا ، خصوصاً ہم جنس پرست کا ۔.
اسم
- سمندری سفر یا سیرو سیاحت خصوصاً چھٹیوں میں۔.
cruise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- मुख़्तलिफ़ बंदरगाहों से होते हुए समुंद्री सफ़र या सैरो सयाहत करना।
- समुंद्र में बगै़र किसी ख़ास मक़सद के घूमना फिरना।
- (अलिफ़) (मोटर गाड़ी या हवाई जहाज़ का) धीमी रफ़्तार से रवां होना(ब) (गाड़ी या सवार का) इधर उधर घूमना ख़ुसूसन सबक रफ़्तारी से ।
- कोई मक़सद या कामयाबी इतमीनान से हासिल कर लेना जैसे दौड़ वग़ैरा में ।
- (सड़कों गलीयों वग़ैरा में) नज़रबाज़ी करते फिरना , ख़ुसूसन हमजिंस परस्त का ।
संज्ञा
- समुंद्री सफ़र या सैरो सयाहत ख़ुसूसन छुट्टीयों में।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
widow's cruse
بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].
orientation course
شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cruise)
cruise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔