تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cylinder" کے متعقلہ نتائج

cylinder

سِلَنْڈَر نُما

سلنڈر جیسا ، اسطوانی ، بیلن سا ، سلنڈری .

سیلَنْڈَر نُما

بیلن جیسا ، بیلن کی شکل کا ، استوانی.

axis cylinder

مَرکَز عصبَہ

cylindroid

اُسطوانہ نما

cylindric

اُسطوائی

cylindrical

بیلن سا

cylinder کے لیے اردو الفاظ

cylinder

cylinder کے اردو معانی

اسم

  • سلنڈر
  • اسطوانہ
  • بیلن
  • اسطوانیہ
  • اقلیدی جامد جو مستطیل کے اپنے ایک ضلع کو لپیٹتے ہوئے گھومنے سے بنتا ہے، اس طرح کہ اس کی شکل دو متوازی دوری قاعدوں اور ایک قوسی سطح (جن کے اجزا ’’قائمہ دوری اسطوانہ‘‘ نامی قاعدوں سے عمودی ہوتے ہیں) سے محدود ہوتی ہے
  • ’’غیر قائمہ دور اسطوانہ‘‘ نامی ایک مماثل جامد جس میں قوسی سطح کے اجزا مستدیری قاعدوں سے محرف ہوتے ہیں
  • کوئی بھی جامد جو دو متوازی سطوح مستوی اور ایک منحنی سطح سے محدود ہو اور جسے ایک خط مستقیم کو اس طرح حرکت دے کر بنایا جائے کہ وہ مستقل ایک معین قوس کو چھوئے اور اس کے اصل مقام سے ہمیشہ متوازی ہو
  • اس طرح سے بنائی ہوئی منحنی یا قوسی سطح
  • کوئی بھی اسطوانہ نما چیز یا جز، خواہ وہ ٹھوس ہو یا کھوکھلا
  • پستول یا ریوالور کا گھومنے والا حصہ جس میں گولیاں رکھنے کا خانہ بنا ہوتا ہے
  • انجن کا گول خانہ جس میں کام کرنے والا رقیق مادہ (پٹرول وغیرہ) فشارے یا پسٹن پر کام کرتا ہے
  • پمپ کی اسطوانی نلی جس میں پسٹن رقیق مادے کو متحرک کرتا ہے
  • طباعت کی بعض مشینوں میں گھومتے ہوئے بیلن جو چھاپے کا مواد کاغذ پر مرتسم کرتے ہیں یا دو بیلنوں میں سے کوئی ایک، جو ایک دوسرے کے مقابل متضاد سمتوں میں گھومتے ہیں
  • (آثاریات) مٹی یا پتھر کی اسطوانی ٹکیہ جس پر مخروطی حروف کندہ ہیں اور جو بابل نیز متعلقہ علاقوں کے لوگ مُہر یا تعویذ کے طور پر استعمال کرتے تھے

فعل متعدی

  • استوانه یا اسطوانے مہیا یا نصب کرنا
  • استوانہ یا اسطوانوں کے عمل سے گزارنا

cylinder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सलिंडर
  • उस्तवाना
  • बेलन
  • उस्तवानिया
  • अक़लीदी जामिद जो मुस्ततील के अपने एक ज़िला को लपेटते हुए घूमने से बनता है, इस तरह कि इस की शक्ल दो मुतवाज़ी दूरी क़ाईदों और एक क़ौसी सतह (जिन के अजज़ा ''क़ायमा दूरी उस्तवाना'' नामी क़ाईदों से अमूदी होते हैं) से महिदूद होती है
  • ''ग़ैर क़ायमा दूर उस्तवाना'' नामी एक मुमासिल जामिद जिस में क़ौसी सतह के अजज़ा मसतदीरी क़ाईदों से मुहर्रिफ़ होते हैं
  • कोई भी जामिद जो दो मुतवाज़ी सतुवा मुस्तवी और एक मुनहनी सतह से महिदूद हो और जिसे एक ख़त-ए-मुसतक़ीम को इस तरह हरकत दे कर बनाया जाये कि वो मुस्तक़िल एक मुईन क़ौस को छूए और इस के असल मुक़ाम से हमेशा मुतवाज़ी हो
  • इस तरह से बनाई हुई मुनहनी या क़ौसी सतह
  • कोई भी उस्तवाना नुमा चीज़ या जुज़, ख़ाह वो ठोस हो या खोखला
  • पिस्तौल या रीवोलवर का घूमने वाला हिस्सा जिस में गोलीयां रखने का ख़ाना बना होता है
  • इंजन का गोल ख़ाना जिस में काम करने वाला रक़ीक़ माद्दा (पैट्रोल वग़ैरा) फ़िशारे या पिस़्टन पर काम करता है
  • पंप की उस्तवानी नली जिस में पिस़्टन रक़ीक़ माद्दे को मुतहर्रिक करता है
  • तबाअत की बाअज़ मशीनों में घूमते हुए बेलन जो छापे का मवाद काग़ज़ पर मुर्तसिम करते हैं या दो बेलनों में से कोई एक, जो एक दूसरे के मुक़ाबिल मुतज़ाद समतों में घूमते हैं
  • (आसारयात) मिट्टी या पत्थर की उस्तवानी टिकिया जिस पर मख़रूती हुरूफ़ कुंदा हैं और जो बाबुल नीज़ मुताल्लिक़ा इलाक़ों के लोग मुहर या तावीज़ के तौर पर इस्तिमाल करते थे

सकर्मक क्रिया

  • इस्तिवा ने या इस्तिवाने मुहय्या या नसब करना
  • उस्तुवाना या असतवानों के अमल से गुज़ारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cylinder

سِلَنْڈَر نُما

سلنڈر جیسا ، اسطوانی ، بیلن سا ، سلنڈری .

سیلَنْڈَر نُما

بیلن جیسا ، بیلن کی شکل کا ، استوانی.

axis cylinder

مَرکَز عصبَہ

cylindroid

اُسطوانہ نما

cylindric

اُسطوائی

cylindrical

بیلن سا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cylinder)

نام

ای-میل

تبصرہ

cylinder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone