تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damask" کے متعقلہ نتائج
damask کے لیے اردو الفاظ
damask کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا
- مشجر
- لال گلاب
- شام کے شہر دمشق کا/ سے/ کے نام پر، جیسے: دمشق کا ریشمی یا سوتی کپڑا، دمشق کا گلاب
- دمشقی گلاب جیسا گلابی
اسم
- دمشقی فولاد یا اس کی سطح پر مخصوص نمونے یا لہریے نقش
- بنے ہوئے نقش والا (جو اکثر مرصن ہوتے ہیں) ریشمی، کتانی سوتی یا اونی کپڑا
- دمشقی گلاب کا گلابی رنگ
فعل متعدی
- دھات پر جڑاؤ کام کرنا
- مرصن نقش و نگار سے بنا یا سجانا
- دمشقی گلاب کے گلابی رنگ جیسا بنانا
- پچی کاری سے بیل بوٹے بنانا
damask के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- बैल बूटे वाला रेशमी कपड़ा
- मुशज्जर
- लाल गुलाब
- शाम के शहर दमिशक़ का/ से/ के नाम पर, जैसे: दमिशक़ का रेशमी या सूती कपड़ा, दमिशक़ का गुलाब
- दमिश़्की गुलाब जैसा गुलाबी
संज्ञा
- दमिश़्की फ़ौलाद या उस की सतह पर मख़सूस नमूने या लहरीए नक़्श
- बने हुए नक़्श वाला (जो अक्सर मरसन होते हैं) रेशमी, कुत्तानी सूती या ऊनी कपड़ा
- दमिश़्की गुलाब का गुलाबी रंग
सकर्मक क्रिया
- धात पर जड़ाऊ काम करना
- मरसन नक़्श-ओ-निगार से बना या सजाना
- दमिश़्की गुलाब के गुलाबी रंग जैसा बनाना
- पची कारी से बैल बूटे बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (damask)
damask
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔