تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dead" کے متعقلہ نتائج

dead

مُردَہ

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

dead loss

جان ليوا

dead-end

dead letter

dead drunk

سِیاہ مَسْت

dead load

dead hand

dead-lights

چوبی جھلملی جو طُوفان میں جہاز کے کمروں کی کھڑکیوں کو محفُوظ رکھتی ہے

dead heat

dead heartedness

dead hearted

dead point

dead space

dead weight

بھرت بوجھ

dead center

dead centre

dead clothes

dead as door nail

dead reckoning

deadwall

وہ دیوار جس میں کھڑکی اور موکھے نہ ہوں

deadly

جان لیوا

deadfall

امریکا شکاریوں کا ایک جال جس میں بھاری بوجھ اونچائی سے گر کر جانور خصوصاً بڑے شکار کو کچل دیتا ہے۔.

deader

آدھی رات

deadness

مریل پن

داڑ

رک : داڑھ .

deadwood

شجر مُردہ

deadset

جوئے میں ملی بھگت

deadline

deadly sin

سات گناہوں یعنی غرور

deadbeat

چل رَوک

deadener

بے حس کرنے والا

deadwind

مخالف یا ناموافق ہوا

ڈانڑ

رک : ڈانڈ (۱)

deaden

غیر فعّال بنانا یا ہو جانا، کمزور کرنا یا ہونا، خاموش کرنا، مدّھم ، ٹھنڈا ، بے رونق کرنا یا ہو جانا۔.

deadening

وہ مواد جسے استعمال کر کے کمروں کو آواز روک بنایا جاتا ہے

deadmarch

غمگین راگ جو مردے کی ارتھی کے ساتھ بجائے جاتے ہیں

ڈانڈ

تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ

deadpan

سپاٹ، جذبات یا کیفیت سے عاری چہرے یا انداز کے ساتھ ۔.

deadeye

جہاز رانی: چوبی گول چرخی جس کے کنارے پر رسّا لپیٹنے کے لیے کھانچا ہوتا ہے، تنہا یا جوڑے کے ساتھ، بادبان کسنے کے لیے مستعمل۔.

deadhead

مرجھایا ہوا پھول۔.

deadlock

جُمُود

deadbolt

امریکا خصوصاً: بغیر کمانی کی کنڈی جو گھمانے سے کھلے یا بند ہو۔.

deadliest

deadstock

ذبح شدہ مویشی یا بیمارگلّہ۔.

deadlight

جہاز کے روشن دان یا روزنے میں لگی ہوئی جھلملی یا پٹ۔.

deadlynightshade

زہریلا پودا

داند

اودھم، دھما چوکڑی، کود پھاند

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

d-day

وہ دن (۶ جون ۱۹۴۴) جبکہ برطانوی اور امریکی فوج نے شمالی فرانس پر چڑھائی کی۔.

ddt

dichloro diphenyl trichloroethane ایک بے رنگ،کلورین آمیز ہائڈرو کاربن مرکب جو جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

Ddocetic

دادَہ

دِیا ہوا، عطا کیا ہوا، دِیا گیا، مرکبات میں مُستعمل، جیسے دلدادہ

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

داد خواہ

انصاف طلب کرنے والا، فریادی

داد گاہ

اِنصاف کی جگہ ؛ کچہری ، عدالت .

داد دِلْوانا

داد دینا (رک) کا تعدیہ . دُوسرے کے ذریعے انصاف و داد رسی کرانا ، کسی کے ذریعے انصاف مان٘گنا .

داد رَسِ غَرِیباں

خُدا سے کنایہ ہے

داد آوَر

تقسیم کرنے والا، اِنصاف کرنے والا، خُدا

dead کے لیے اردو الفاظ

dead

ded

dead کے اردو معانی

صفت

  • مردہ
  • بے جان
  • میت
  • بے حس
  • سُن
  • زندگی سے محروم یا تہی
  • جو زندہ نہ ہو
  • شل
  • موت سے مشابہ
  • گہرا اور بھر پور
  • جو عقلی یا جذباتی ردعمل کا اہل نہ ہو
  • غیر حساس
  • جو ہمدرد نہ ہو
  • غیر سوزاں
  • غیر بارور
  • بنجر
  • بجھا ہوا
  • غیر زرخیز
  • جس نے کام کرنا یا پیداوار دینا بند کر دیا ہو
  • جو اب عمل میں نہ ہو
  • جو اب متعلقہ، دلچسپ یا اہم نہ سمجھا جائے
  • بے کیف، بے روح، غیر محرک
  • عمل یا تفریح سے تہی
  • معمول کی کاروباری یا تجارتی سرگرمی نہ رکھنے والا
  • جو اچھلاؤ اور لچکدار نہ ہو
  • غیر تغیر پذیر یا مسلسل
  • تجارتی طور پر غیر پیدا آور
  • جو استعمال میں نہ ہو
  • بے گونج، بھاری، ٹھس
  • بے ذائقہ، جو تیز نہ ہو
  • شہری کے حقوق سے محروم (جیسے عمر بھر کا قیدی)
  • جو اب کسی قوم میں بولی یا عام استعمال نہ کی جاتی ہو، جیسے مردہ زبان
  • جو اب نافذ نہ ہو
  • معدوم
  • جو چمک، حدت یا تاب نہ رکھتا ہو
  • روحانی موت کی حالت میں
  • مکمل طور پر ساکت یا بے حرکت
  • جچا تلا
  • صحیح
  • یقینی یا موت کی طرح بے خطا
  • اچانک شدید
  • کامل، مطلق
  • (بول چال) تھکن سے چور
  • واماندہ
  • تباہ ہونے والا/ جسے سزا ملی ہو
  • (کھیل) جو کھیل میں نہ ہو
  • (برق) جو وولٹائی مخرج سے جڑا ہوا نہ ہو اور یوں برقی رو کا حامل نہ ہو
  • ان برقایاں
  • (طباعت) جو مسودے یا مرتب کردہ ٹائپ کے طور پر استعمال نہ کیا جائے یا پہلے ہی استعمال ہو چکا ہو

فعل متعلق

  • آخری حد تک
  • مکمل طور سے
  • یکایک اور پوری طرح

اسم

  • وہ ساعت جب فضا میں غیر معمولی سکوت اور اداسی ہوتی ہے
  • نقطۂ اوج، جیسے سرما کا سرد ترین یا شب کا تاریک ترین حصہ

dead के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुर्दा
  • बेजान
  • मय्यत
  • बेहिस
  • सुन
  • ज़िंदगी से महरूम या तही
  • जो ज़िंदा ना हो
  • शॅल
  • मौत से मुशाबेह
  • गहिरा और भरपूर
  • जो अकली या जज़बाती रद्द-ए-अमल का अहल ना हो
  • ग़ैर हस्सास
  • जो हमदरद ना हो
  • ग़ैर सोज़ां
  • ग़ैर बारवर
  • बंजर
  • बुझा हुआ
  • ग़ैर ज़रख़ेज़
  • जिस ने काम करना या पैदावार देना बंद कर दिया हो
  • जो अब अमल में ना हो
  • जो अब मुताल्लिक़ा, दिलचस्प या अहम ना समझा जाये
  • बे कैफ़, बैरवा, ग़ैर मुहर्रिक
  • अमल या तफ़रीह से तही
  • मामूल की कारोबारी या तिजारती सरगर्मी ना रखने वाला
  • जो अछलाओ और लचकदार ना हो
  • ग़ैर तग़य्युर पज़ीर या मुसलसल
  • तिजारती तौर पर ग़ैर पैदा आवर
  • जो इस्तिमाल में ना हो
  • बे गूंज, भारी, ठस
  • बे ज़ायक़ा, जो तेज़ ना हो
  • शहरी के हुक़ूक़ से महरूम (जैसे उम्र भर का क़ैदी
  • जो अब किसी क़ौम में बोली या आम इस्तिमाल ना की जाती हो, जैसे मुर्दा ज़बान
  • जो अब नाफ़िज़ ना हो
  • मादूम
  • जो चमक, हिद्दत या ताब ना रखता हो
  • रुहानी मौत की हालत में
  • मुकम्मल तौर पर साकित या बे हरकत
  • जच्चा तिला
  • सही
  • यक़ीनी या मौत की तरह बेख़ता
  • अचानक शदीद
  • कामिल, मुतलक़
  • (बोल चाल) थकन से चूर
  • वामांदा
  • तबाह होने वाला/ जिसे सज़ा मिली हो
  • (खेल) जो खेल में ना हो
  • (बर्क़) जो वो लुटाई मख़रज से जुड़ा हुआ ना हो और यूं बर्क़ी रो का हामिल ना हो
  • इन बरकाईयाँ
  • (तबाअत) जो मुसव्वदे या मुरत्तिब करदा टाइप के तौर पर इस्तिमाल ना किया जाये या पहले ही इस्तिमाल हो चुका हो

क्रिया-विशेषण

  • आख़िरी हद तक
  • मुकम्मल तौर से
  • यकायक और पूरी तरह

संज्ञा

  • वो साअत जब फ़िज़ा में ग़ैरमामूली सुकूत और उदासी होती है
  • नुक़्ता-ए-औज, जैसे सुरमा का सर्द तरीन या शब का तारीक तरीन हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dead

مُردَہ

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

dead loss

جان ليوا

dead-end

dead letter

dead drunk

سِیاہ مَسْت

dead load

dead hand

dead-lights

چوبی جھلملی جو طُوفان میں جہاز کے کمروں کی کھڑکیوں کو محفُوظ رکھتی ہے

dead heat

dead heartedness

dead hearted

dead point

dead space

dead weight

بھرت بوجھ

dead center

dead centre

dead clothes

dead as door nail

dead reckoning

deadwall

وہ دیوار جس میں کھڑکی اور موکھے نہ ہوں

deadly

جان لیوا

deadfall

امریکا شکاریوں کا ایک جال جس میں بھاری بوجھ اونچائی سے گر کر جانور خصوصاً بڑے شکار کو کچل دیتا ہے۔.

deader

آدھی رات

deadness

مریل پن

داڑ

رک : داڑھ .

deadwood

شجر مُردہ

deadset

جوئے میں ملی بھگت

deadline

deadly sin

سات گناہوں یعنی غرور

deadbeat

چل رَوک

deadener

بے حس کرنے والا

deadwind

مخالف یا ناموافق ہوا

ڈانڑ

رک : ڈانڈ (۱)

deaden

غیر فعّال بنانا یا ہو جانا، کمزور کرنا یا ہونا، خاموش کرنا، مدّھم ، ٹھنڈا ، بے رونق کرنا یا ہو جانا۔.

deadening

وہ مواد جسے استعمال کر کے کمروں کو آواز روک بنایا جاتا ہے

deadmarch

غمگین راگ جو مردے کی ارتھی کے ساتھ بجائے جاتے ہیں

ڈانڈ

تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ

deadpan

سپاٹ، جذبات یا کیفیت سے عاری چہرے یا انداز کے ساتھ ۔.

deadeye

جہاز رانی: چوبی گول چرخی جس کے کنارے پر رسّا لپیٹنے کے لیے کھانچا ہوتا ہے، تنہا یا جوڑے کے ساتھ، بادبان کسنے کے لیے مستعمل۔.

deadhead

مرجھایا ہوا پھول۔.

deadlock

جُمُود

deadbolt

امریکا خصوصاً: بغیر کمانی کی کنڈی جو گھمانے سے کھلے یا بند ہو۔.

deadliest

deadstock

ذبح شدہ مویشی یا بیمارگلّہ۔.

deadlight

جہاز کے روشن دان یا روزنے میں لگی ہوئی جھلملی یا پٹ۔.

deadlynightshade

زہریلا پودا

داند

اودھم، دھما چوکڑی، کود پھاند

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

d-day

وہ دن (۶ جون ۱۹۴۴) جبکہ برطانوی اور امریکی فوج نے شمالی فرانس پر چڑھائی کی۔.

ddt

dichloro diphenyl trichloroethane ایک بے رنگ،کلورین آمیز ہائڈرو کاربن مرکب جو جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

Ddocetic

دادَہ

دِیا ہوا، عطا کیا ہوا، دِیا گیا، مرکبات میں مُستعمل، جیسے دلدادہ

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

داد خواہ

انصاف طلب کرنے والا، فریادی

داد گاہ

اِنصاف کی جگہ ؛ کچہری ، عدالت .

داد دِلْوانا

داد دینا (رک) کا تعدیہ . دُوسرے کے ذریعے انصاف و داد رسی کرانا ، کسی کے ذریعے انصاف مان٘گنا .

داد رَسِ غَرِیباں

خُدا سے کنایہ ہے

داد آوَر

تقسیم کرنے والا، اِنصاف کرنے والا، خُدا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dead)

نام

ای-میل

تبصرہ

dead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone