تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"decipher" کے متعقلہ نتائج
decipher کے لیے اردو الفاظ
decipher کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- رمز کشائی کرنا
- خط رمز میں لکھی ہوئی عبارت پڑھنا
- ناقابل فہم/ مشکل عبارت پڑھنا
- معمے حل کرنا
- عبارت مرموز کی تعبیر کرنا
- حرف یا نشان کا مفہوم سمجھ کر خط مرموز میں لکھی گئی عبارت کی تشریح کرنا
- مرموز عبارت کو عام خط میں لکھنا
- بد خط تحریر کو پڑھنا/ سمجھنا
- معانی دریافت یا بیان کرنا، جیسے کسی ناقابل فہم چیز کے
decipher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- रम्ज़ कुशाई करना
- ख़त रम्ज़ में लिखी हुई इबारत पढ़ना
- नाक़ाबिल फ़हम/ मुश्किल इबारत पढ़ना
- मुअम्मे हल करना
- इबारत मर्मूज़ की ताबीर करना
- हर्फ़ या निशान का मफ़हूम समझ कर ख़त मर्मूज़ में लिखी गई इबारत की तशरीह करना
- मर्मूज़ इबारत को आम ख़त में लिखना
- बदख़त तहरीर को पढ़ना/ समझना
- मआनी दरयाफ़त या बयान करना, जैसे किसी नाक़ाबिल फ़हम चीज़ के
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (decipher)
decipher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔