Search results
Saved words
Showing results for "depute"
Urdu words for depute
depute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नमाएनदे/ वकील बनाना
- किसी दूसरे के फ़राइज़ की अंजाम दही के लिए क़ाइम मक़ाम/ नमाएनदा मुक़र्रर करना
- किसी शख़्स को ख़ुसूसी मामू रीत या इख़्तयारात के साथ कोई काम सरअंजाम देने के लिए मुक़र्रर करना और भेजना
- (ख़िदमत) हवाले या सपुर्द करना
- (नमाएनदे या वकील को इख़तियार) तफ़वीज़ करना
- किसी दूसरे शख़्स की तरफ़ से काम सरअंजाम देना
depute کے اردو معانی
فعل متعدی
- نماینده/ وکیل بنانا
- کسی دوسرے کے فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام/ نمایندہ مقرر کرنا
- کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنا اور بھیجنا
- (خدمت) حوالے یا سپرد کرنا
- (نمایندے یا وکیل کو اختیار) تفویض کرنا
- کسی دوسرے شخص کی طرف سے کام سر انجام دینا
Related searched words
do-pattii
(تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیل . اس میں ایک پتّا (این٘ٹ کی دُکّی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتّوں سے کھیلا جاتا ہے جس کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رن٘گوں کے پتّے ہوتے ہیں وہ جِیت میں رہتا ہے . کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے
dupaTTe ko mu.nh kii oT karnaa
گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے
dupaTTaa Dhalnaa
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
dupaTTaa Dhalaknaa
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
do-paTTaa hilaanaa
صلح کرنے کی علامت ظاہر کرنے کے واسطے حالتِ جنگ میں چادر ہلاتے ہیں تاکہ مخالف لڑائی بند کر دے ؛ پناہ مانگنا ، ہار ماننا ، صلح کا خواہاں ہونا ، امن مانگنا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (depute)
depute
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone