تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"develop" کے متعقلہ نتائج

develop

(الف) بڑا ، بہتر ، زیادہ مکمل یا مفصّل اور منظّم بنانا یا ہونا (ب) نمایاں ،فعال یا پختہ صورت دینا یا پانا:

ڈَیوِلَپ ہونا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

ڈَیوِلَپ کَرْنا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

develope

پَرْوان چَڑْھنا

developed

بڑھنا

developer

ترقی دينے والا

developing

نشو ترقی کرتا ہوا

developable

ترقی کا اہل ، پختہ کرنے ، بنانے، سدھارنے کے لائق.

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

developement

نشو و نما

developmental

نشوونما کے ساتھ لازم:

devilfish

تواریخ: ہشت پا.

دِیوال پائے

دیو (رک) سے منسوب ، دیو بنیاد.

دُوال پا

ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں

دِیوال پَگ

رک : دیوار.

دِوالا پَن

رک : دیوالیہ.

دِوالا پِیٹنا

گھاٹا ظاہر کرنا، ٹاٹ الٹ دینا، روپیہ مارنا، بدمعاشی کرنا

دِوالا پِٹْنا

نقصان ہونا ، ہار جانا.

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

دِوالا پِٹ جانا

دولت برباد ہوجانا، تباہی آجانا

develop کے لیے اردو الفاظ

develop

dɪˈvel.əp

develop کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • ترقی دینا
  • بڑھانا
  • نمو کرنا
  • انکشاف کرنا
  • کھولنا
  • ظاہر کرنا
  • ارتقا کرنا
  • آشکار کرنا
  • وسعت دینا
  • بہتر بنانا
  • بتدریج حاصل کرنا
  • جیسے کوئی ذوق کسی اعلیٰ یا زیادہ کارآمد مرحلے تک نشو و نما دینا
  • افزائش یا اضافہ کرنا
  • فعال بنانا
  • بتدریج منکشف کرنا
  • کسی شے کے جملہ پہلوؤں کو منکشف کرنا یا دکھانا
  • (حیاتیات) فطری ارتقا کے عمل سے گزارنا
  • (عکاسی) کیمیاوی اجزا کے عمل کے ذریعے پنہاں عکس کو حساس کردہ سطح پر نمایاں کرنا
  • اجاگر کرنا
  • (موسیقی) کسی چیز پر کام کرنا اور اسے وسعت دینا، جیسے موسیقی سے متعلق خیال کو
  • (ریاضی) کسی سلسلے میں توسیع شدہ شکل میں ظاہر کرنا

فعل لازم

  • فطری یا خلقی ارتقا کے عمل کے ذریعے ایک مرحلے سے اگلے اعلیٰ تر مرحلے تک بڑھنا
  • فطری عمل سے افزائش ہونا یا بڑھنا
  • ارتقا پذیر ہونا
  • صلاحیتیں بڑھا کر زیادہ پختہ کار ہونا
  • منکشف ہونا/ ظاہر ہونا
  • کسی شے کا اپنے تمام حصوں میں آشکار ہو جانا

develop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • तरक़्क़ी देना
  • बढ़ाना
  • निम्मो करना
  • इन्किशाफ़ करना
  • खोलना
  • ज़ाहिर करना
  • इर्तिक़ा करना
  • आशकार करना
  • वुसअत देना
  • बेहतर बनाना
  • बतदरीज हासिल करना
  • जैसे कोई ज़ौक़ किसी आला या ज़्यादा कारआमद मरहले तक नशो-ओ-नुमा देना
  • अफ़्ज़ाइश या इज़ाफ़ा करना
  • फ़आल बनाना
  • बतदरीज मुनकशिफ़ करना
  • किसी शैय के जुमला पहलूओं को मुनकशिफ़ करना या दिखाना
  • (हयातयात) फ़ित्री इर्तिक़ा के अमल से गुज़ारना
  • (अक्कासी) कीमियावी अजज़ा के अमल के ज़रीये पिनहां अक्स को हस्सास करदा सतह पर नुमायां करना
  • उजागर करना
  • (मूसीक़ी) किसी चीज़ पर काम करना और उसे वुसअत देना, जैसे मूसीक़ी से मुताल्लिक़ ख़्याल को
  • (रियाज़ी) किसी सिलसिले में तौसीअ शूदा शक्ल में ज़ाहिर करना

अकर्मक क्रिया

  • फ़ित्री या ख़लक़ी इर्तिक़ा के अमल के ज़रीये एक मरहले से अगले आला तर मरहले तक बढ़ना
  • फ़ित्री अमल से अफ़्ज़ाइश होना या बढ़ना
  • इर्तिक़ा पज़ीर होना
  • सलाहीयतें बढ़ा कर ज़्यादा पुख़्ताकार होना
  • मुनकशिफ़ होना/ ज़ाहिर होना
  • किसी शैय का अपने तमाम हिस्सों में आशकार हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

develop

(الف) بڑا ، بہتر ، زیادہ مکمل یا مفصّل اور منظّم بنانا یا ہونا (ب) نمایاں ،فعال یا پختہ صورت دینا یا پانا:

ڈَیوِلَپ ہونا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

ڈَیوِلَپ کَرْنا

ترقی کرنا یا دینا، نشو و نما پانا یا دینا

develope

پَرْوان چَڑْھنا

developed

بڑھنا

developer

ترقی دينے والا

developing

نشو ترقی کرتا ہوا

developable

ترقی کا اہل ، پختہ کرنے ، بنانے، سدھارنے کے لائق.

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

developement

نشو و نما

developmental

نشوونما کے ساتھ لازم:

devilfish

تواریخ: ہشت پا.

دِیوال پائے

دیو (رک) سے منسوب ، دیو بنیاد.

دُوال پا

ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں

دِیوال پَگ

رک : دیوار.

دِوالا پَن

رک : دیوالیہ.

دِوالا پِیٹنا

گھاٹا ظاہر کرنا، ٹاٹ الٹ دینا، روپیہ مارنا، بدمعاشی کرنا

دِوالا پِٹْنا

نقصان ہونا ، ہار جانا.

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

دِوالا پِٹ جانا

دولت برباد ہوجانا، تباہی آجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (develop)

نام

ای-میل

تبصرہ

develop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone