تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dialectical materialism" کے متعقلہ نتائج
dialectical materialism کے لیے اردو الفاظ
dialectical materialism کے اردو معانی
اسم
- جدلیاتی یا جدلی مادیت
- کارل مارکس اور فریڈرک اینجلز کا پیش کردہ فلسفہ، جس پر اشتراکی نظریے کی بنیاد استوار ہے یہ فلسفہ ذہن پر مادے کے نظریۂ تفوق اور ہیگلی جدلیات کا امتزاج ہے، جس میں متقابل قوتیں ایک اعلیٰ سطح پر ہمیشہ یکجان ہوتی رہتی ہیں
dialectical materialism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जद लियाती या जदली माद्दियत
- कार्ल मार्क्स और फ्रेडरिक अंजुलज़ का पेश करदा फ़लसफ़ा, जिस पर इश्तिराकी नज़रिए की बुनियाद उस्तिवार है ये फ़लसफ़ा ज़हन पर माद्दे के नज़रिया-ए तफ़व्वुक़ और हीगली जदलियात का इमतिज़ाज है, जिस में मुतक़ाबिल क़ुव्वतें एक आला सतह पर हमेशा यकजान होती रहती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dialectical materialism)
dialectical materialism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔