تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erse" کے متعقلہ نتائج
erse کے لیے اردو الفاظ
erse کے اردو معانی
صفت
- آئرستانی یا سطح مرتفع اسکاچستان کا گیلک (باشندہ یا شے).
اسم
- گیلک یا گیلی زبان۔.
erse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आयरिस्तानी या सतह मुर्तफ़े' इसकॉचिस्तान का गेलिक (बाशिंदा या शय)
संज्ञा
- गेलिक या गीली ज़बान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْشا
(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل
اَرْصاد
(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا
عَرْصَۂ تَحْرِیک
(برقیات) بافت پر دہلیزی طاقت سے دُگنے وولٹیج کا عمل جس عرصے کے دوران میں تحریک پیدا کردے ، وہ عرصہ عموماً ناپ لیا جاتا ہے اور اُسے عرصۂ تحریک کے نام سے موسم کیا جاتا ہے (انگ : EXCITATION TIME).
عَرْصَۂ شِتَوِیَّت
(حیوانیات) جاڑے کا وہ زمانہ جس میں جانور ہے حس پڑے یا سوتے رہتے ہیں اور خوراک وغیرہ کے لیے بھی باہر نہیں نکلتے.
عَرْصَۂ حَیات تَنگ کَر دینا
زندگی دوبھر کر دینا، جینا مشکل کر دینا، گزر بسر میں روڑے اٹکانا، عاجز کر دینا
عَرْصَۂ حَیات تَنگ کَرْنا
زندگی دوبھر کر دینا، جینا مشکل کر دینا، گزر بسر میں روڑے اٹکانا، عاجز کر دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (erse)
erse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔