تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"exhibit" کے متعقلہ نتائج
exhibit کے لیے اردو الفاظ
exhibit کے اردو معانی
فعل متعدی
- دکھانا یا ظاہر کرنا
- نمائش، مقابلے، معائنے کے لیے پیش کرنا
- نمایاں علامتوں سے اظہار کرنا
- (قانون) کوئی دستاویز عدالت میں داخل کرنا یا با ضابطہ غور کے لیے پیش کرنا، جیسے کوئی عرضی دعویٰ وغیرہ
- (طب) دوا کے طور پر دینا
فعل لازم
- ظاہر کرنا یا نمائش کرنا
- کوئی چیز منظر عام پر لانا یا نمائش کے لیے رکھنا
اسم
- نمائش
- دکھاوا یا دکھائی جانے والی چیز
- کوئی شے یا اشیا کا مجموعہ جو نمائش یا میلے میں پیش کیا جائے
- (قانون) کوئی دستاویز یا دیگر شے جو عدالت میں پیش کی جائے یا شہادت کی حیثیت سے جس کا حوالہ دیا گیا ہو یا نشاندہی کی گئی ہو
- سند
- وجۂ ثبوت
- دستاویز
exhibit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दिखाना या ज़ाहिर करना
- नुमाइश, मुक़ाबले, मुआइने के लिए पेश करना
- नुमायां अलामतों से इज़हार करना
- (क़ानून) कोई दस्तावेज़ अदालत में दाख़िल करना या बाज़ाबता ग़ौर के लिए पेश करना, जैसे कोई अर्ज़ीदावा वग़ैरा
- (तिब्ब) दवा के तौर पर देना
अकर्मक क्रिया
- ज़ाहिर करना या नुमाइश करना
- कोई चीज़ मंज़रे आम पर लाना या नुमाइश के लिए रखना
संज्ञा
- नुमाइश
- दिखावा या दिखाई जाने वाली चीज़
- कोई शैय या अश्या का मजमूआ जो नुमाइश या मैले में पेश किया जाये
- (क़ानून) कोई दस्तावेज़ या दीगर शैय जो अदालत में पेश की जाये या शहादत की हैसियत से जिस का हवाला दिया गया हो या निशानदेही की गई हो
- सनद
- वजा-ऐ सबूत
- दस्तावेज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (exhibit)
exhibit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔