تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"express" کے متعقلہ نتائج

express

بَتانا

express rifle

شِکار کھيلنے والی رائفَل

expressage

تَعجِيلی ذَرائع سے پارسَلوں کی نَقل و حَمَل

expressway

امریکا شہر میں موٹروں کے چلنے کی سڑک۔.

expressive

بالکل، واضح، بیّن ، صاف صاف:

expressible

نچوڑنے کے قابل

expressiveness

وضاحت

expressionist

اِظہارِيَت پسَند

expressively

expressman

expressable

expressliness

expressionism

تصویر کشی، موسیقی ، ڈرامے وغیرہ کا انداز جس میں فنکار یا مصنف بیرونی نفوس وغیرہ کی جگہ جذباتی تجربے کا اظہار کرتا ہے، اظہاریت، باطن نگاری۔.

expressionistic

expressionistically

expressly

کھلے بندوں

expresser

expressionless

لا اِظہار

expressionlessly

express کے لیے اردو الفاظ

express

ɪkˈspres

express کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اعلان کرنا
  • الفاظ میں اظہار کرنا، خصوصاً اپنی آرا یا خیالات کا
  • کسی علامت یا ضابطے کے ذریعے ظاہر کرنا یا ترجمانی کرنا
  • اطلاع دینا، بتانا یا دلالت کرنا
  • پیلنا یا نچوڑ کر نکالنا
  • کسی خاص تیز رفتار نظام نقل و حمل ( گاڑی وغیرہ) کے ذریعے سے بھیجنا یا پہنچانا
  • پیل کر یا دبا کر خارج کرنا یا نکالنا

اسم، صفت

  • صریح
  • تعجیلی
  • دوٹوک الفاظ میں بیان کرده
  • بے کم و کاست
  • واضح
  • جامع
  • صاف صاف
  • غیر مبہم
  • معینہ اور واضح مقصد کا حامل
  • مخصوص یا خصوصی
  • تقسیم کاری یا نقل وحمل کے لیے کوئی تیز رفتار یا براہ راست ذریعہ جیسے ریل گاڑی یا کھلی شاہراہ
  • تیز رفتار جیسے گاڑی یا کھلی شاہراہ
  • ایکسپریس ڈاک یا کوئی اور ذریعۂ تقسیم
  • تعجیلی مال برداری کا باضابطہ انتظام
  • عام شرح سے زائد شرح پر تیز رفتار ترسیل مال کا با ضابطہ بند و بست
  • ذریعه حمل و نقل بکارِ خصوصی
  • تیز رفتار ریل گاڑی
  • جو کچھ بہ تعجیل بھیجا جائے
  • تعجیلی حمل و نقل یا ترسیل کا کاروبار کرنے والا ادارہ
  • (برطانوی) قاصد جو خاص مقصد سے یا موقع پر بہ عجلت بھیجا جائے
  • مرسلہ شے جو خصوصی قاصد کے ہاتھ ارسال کی جائے

فعل متعلق

  • بہ عجلت

express के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐलान करना
  • अलफ़ाज़ में इज़हार करना, ख़ुसूसन अपनी आरा या ख़्यालात का
  • किसी अलामत या ज़ाबते के ज़रीये ज़ाहिर करना या तर्जुमानी करना
  • इत्तिला देना, बताना या दलालत करना
  • पेलना या निचोड़ कर निकालना
  • किसी ख़ास तेज़ रफ़्तार निज़ाम नक़ल-ओ-हमल ( गाड़ी वग़ैरा) के ज़रीये से भेजना या पहुंचाना
  • पेल कर या दबा कर ख़ारिज करना या निकालना

संज्ञा, विशेषण

  • सरिया
  • ताजीली
  • दोटूक अलफ़ाज़ में बयान करदे
  • बे कम-ओ-कासित
  • वाज़िह
  • जामि
  • साफ़ साफ़
  • ग़ैर मुबहम
  • मुअय्यना और वाज़िह मक़सद का हामिल
  • मख़सूस या ख़ुसूसी
  • तक़सीम कारी या नक़्ल-ए-हमल के लिए कोई तेज़ रफ़्तार या बराह-ए-रास्त ज़रीया जैसे रेलगाड़ी या खुली शाहराह
  • तेज़ रफ़्तार जैसे गाड़ी या खुली शाहराह
  • ऐक्सप्रैस डाक या कोई और ज़रीया-ए-तक़सीम
  • ताजीली माल बर्दारी का बाज़ाबता इंतिज़ाम
  • आम शरह से ज़ाइद शरह पर तेज़ रफ़्तार तरसील माल का बाज़ाबता बंद-ओ-बस्त
  • ज़रीअए हमल-ओ-नक़ल बिकार-ए-ख़ुसूसी
  • तेज़ रफ़्तार रेलगाड़ी
  • जो कुछ बाताजील भेजा जाये
  • ताजीली हमल-ओ-नक़ल या तरसील का कारोबार करने वाला इदारा
  • (बर्तानवी) क़ासिद जो ख़ास मक़सद से या मौक़ा पर बह उजलत भेजा जाये
  • मुर्सला शैय जो ख़ुसूसी क़ासिद के हाथ इरसाल की जाये

क्रिया-विशेषण

  • बह उजलत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

express

بَتانا

express rifle

شِکار کھيلنے والی رائفَل

expressage

تَعجِيلی ذَرائع سے پارسَلوں کی نَقل و حَمَل

expressway

امریکا شہر میں موٹروں کے چلنے کی سڑک۔.

expressive

بالکل، واضح، بیّن ، صاف صاف:

expressible

نچوڑنے کے قابل

expressiveness

وضاحت

expressionist

اِظہارِيَت پسَند

expressively

expressman

expressable

expressliness

expressionism

تصویر کشی، موسیقی ، ڈرامے وغیرہ کا انداز جس میں فنکار یا مصنف بیرونی نفوس وغیرہ کی جگہ جذباتی تجربے کا اظہار کرتا ہے، اظہاریت، باطن نگاری۔.

expressionistic

expressionistically

expressly

کھلے بندوں

expresser

expressionless

لا اِظہار

expressionlessly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (express)

نام

ای-میل

تبصرہ

express

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone