تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"forfeit" کے متعقلہ نتائج
forfeit کے لیے اردو الفاظ
forfeit کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- حق کھو دینا (غفلت، جرم، قصور کی پاداش میں)
- کسی غلط کاری کی بنا پر محروم کر دیے جانے کا مستوجب ٹھہرنا (جیسے کسی جائیداد سے یا زندگی سے)
- قابل ضبطی ہونا
اسم
- ضبطی
- ضبط شدہ شے
- تاوان
- جرمانہ
- ہرجانہ
- قصاص
- بدله
- کفارہ
- (جمع) کسی کھیل میں قواعد کی شکنی کرنے پر کسی شے یا اشیا سے ہاتھ دھو بیٹھنا
صفت
- ضبط کردہ یا قابل ضبطی
- تعزیری
- لائق گرفت
forfeit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- हक़ खो देना (ग़फ़लत, जुर्म, क़सूर की पादाश में
- किसी ग़लतकारी की बना पर महरूम कर दिए जाने का मुस्तूजिब ठहरना (जैसे किसी जायदाद से या ज़िंदगी से
- क़ाबिल ज़बती होना
संज्ञा
- ज़बती
- ज़बत शूदा शैय
- तावान
- जुर्माना
- हर्जाना
- क़िसास
- बदले
- कफ़्फ़ारा
- (जमा) किसी खेल में क़वाइद की शिकनी करने पर किसी शैय या अश्या से हाथ धो बैठना
विशेषण
- ज़बत करदा या क़ाबिल ज़बती
- ताज़ीरी
- लायक़ गिरिफ़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (forfeit)
forfeit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔