تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"forge" کے متعقلہ نتائج
forge کے لیے اردو الفاظ
forge کے اردو معانی
اسم
- لوہ سارہ
- لوہ سائی
- بھٹی
- دھات کو گرما کر نرم کرنے اور اسے حسب مرضی شکل دینے کا سانچا
- ایسی کوئی ورکشاپ جہاں دھات کو ایسے سانچوں میں گرم کیا جائے
- بھٹی یا کوئی صنعتی پلانٹ جس میں دھات کو پگھلا کر آلائشوں سے پاک کیا جائے
فعل متعدی
- بھٹی میں گرما کر کوئی شکل یا صورت دینا
- کسی طریقے سے کچھ بنانا یا گھڑنا
- ایجاد کرنا
- شکل دینا یا تیار کرنا (دھوکا دینے کے لیے)
- فریب کاری سے نقل اُتارنا (کسی کے دستخطوں کی یا کسی آرٹ کے نمونے کی)
فعل لازم
- جعل سازی سے کام لینا
- کسی بھٹی پر کام کرنا
- دھات کو گرم کرنا
فعل لازم
- آگے بڑھنا خصوصاً آہستہ آہستہ یا بہ دشواری (بعد میں ahead لگاتے ہیں)
forge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लौह सारा
- लौह साई
- भट्टी
- धात को गर्मा कर नरम करने और उसे हसब मर्ज़ी शक्ल देने का सांचा
- ऐसी कोई वर्कशॉप जहां धात को ऐसे साँचों में गर्म किया जाये
- भट्टी या कोई सनअती प्लांट जिस में धात को पिघला कर आलाईशों से पाक किया जाये
सकर्मक क्रिया
- भट्टी में गर्मा कर कोई शक्ल या सूरत देना
- किसी तरीक़े से कुछ बनाना या घड़ना
- ईजाद करना
- शक्ल देना या तैय्यार करना (धोका देने के लिए
- फ़रेब कारी से नक़ल उतारना (किसी के दस्तख़तों की या किसी आर्ट के नमूने की
अकर्मक क्रिया
- जालसाज़ी से काम लेना
- किसी भट्टी पर काम करना
- धात को गर्म करना
अकर्मक क्रिया
- आगे बढ़ना ख़ुसूसन आहिस्ता आहिस्ता या बह दुशवारी (बाद में ahead लगाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (forge)
forge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔