تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"freight" کے متعقلہ نتائج
freight کے لیے اردو الفاظ
freight کے اردو معانی
اسم
- فریٹ
- کرایۂ بار برداری
- امریکہ اور کینیڈا میں بری، بحری یا فضائی ذریعے سے ایکسپریس کی بجائے عام بار برداری کے وسائل سے مال وغیرہ کی نقل و حمل
- (برطانوی) مال و اسباب کی نقل و حمل بذریعہ بحری جہاز
- اس نوعیت کی بار برداری کا کرایہ
- (امریکہ، کینیڈا) لا دے جانے والے مال اسباب یا اس کا کچھ حصہ جس کا بری، بحری یا فضائی کرایہ واجب الادا ہو
- (برطانوی) پانی (سمندر) کے ذریعے لایا گیا مال
- (امریکہ، کینیڈا) موٹر کاروں کی قطار جس کے ذریعے مال و اسباب یا سامان تجارت کی نقل و حمل ہو، اسے فریٹ ٹرین کہا جاتا ہے
فعل متعدی
- مال و اسباب کا لانا، لے جانا
- کرایہ ادا کر کے مال بھیجنا
- کہیں بھیجنے کے لیے سامان لادنا
- عموماً لادنا
- بوجھ لادنا
freight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ्रेट
- करा यह-ए-बार बर्दारी
- अमरीका और कैनेडा में बरी, बहरी या फ़िज़ाई ज़रीये से ऐक्सप्रैस की बजाय आम बार बर्दारी के वसाइल से माल वग़ैरा की नक़ल-ओ-हमल
- (बर्तानवी) माल-ओ-अस्बाब की नक़ल-ओ-हमल बज़रीया बहरी जहाज़
- इस नौईयत की बार बर्दारी का किराया
- (अमरीका, कैनेडा) ला दे जाने वाले माल अस्बाब या इस का कुछ हिस्सा जिस का बरी, बहरी या फ़िज़ाई किराया वाजिब अलादा हो
- (बर्तानवी) पानी (समुंद्र) के ज़रीये लाया गया माल
- (अमरीका, कैनेडा) मोटरकारों की क़तार जिस के ज़रीये माल-ओ-अस्बाब या सामान तिजारत की नक़ल-ओ-हमल हो, उसे फ्रेट ट्रेन कहा जाता है
सकर्मक क्रिया
- माल-ओ-अस्बाब का लाना, ले जाना
- किराया अदा कर के माल भेजना
- कहीं भेजने के लिए सामान लादना
- उमूमन लादना
- बोझ लादना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (freight)
freight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔