تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gall" کے متعقلہ نتائج
gall کے لیے اردو الفاظ
gall کے اردو معانی
- آبْلَہ
- صَفْرا
- مزاجی تلخی
- عَداوَت
- کِینَہ
- آزار دینا
gall के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आबला
- सफ़रा
- मिज़ाजी तल्ख़ी
- 'अदावत
- कीना
- आज़ार देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
galloon
پوشاک میں ٹانکی جانے والی سنہری ، روپہلی، ریشمی، سوتی یا نائلون وغیرہ کی گٹھی ہوئی بنائی کی پٹّی، کناری-.
گَیلَن
سیّال یا رقیق اشیا ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار گوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ
گَلّابیل
ایک بیل کا نام جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں یہ آس پاس کے درختوں پر پھیلتی ہے، بیج گول اور پتلا ہوتا ہے
گَلّاجِڈُّو
ایک بیل جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، آس پاس کے درختوں پر پھیلتی ہے ، پھول سفید مائل بزردی اور خوشے میں ہوتا ہے ، پھل دو شاخہ ہوتا ہے ، جب پھٹتا ہے تو اس سے روٹی کی مانند ایک چیز اُڑتی ہے ، بیچ مسور کے دانے کے برابر گول اور پتلا ہے جب اس کی شاخ توڑتے ہیں تو زرد سفیدی مائل رطوبت نکلتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gall)
gall
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔