تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"grace" کے متعقلہ نتائج

grace

لَطافَت

grace cup

اِختتامی جام

grace period

grace note

grice

چھوٹا سؤر

graced

کرپا

graceless

بھدّا، بھونڈا، اُجڈ، ناشائستہ۔.

gracefully

gracelessly

gracelessness

بے حیائی

graceful

چَھبِیلا

گریسز

زئیس دیوتا کی تین بیٹیاں جو خوبصورتی اور حسن کی دیویاں ہیں

graecize

یونانیت، یونانی رنگ یا انداز پیدا کرنا۔.

gracileness

Grecize

gracile

گُل اَنْدام

graecism

یونانیت، یونانی محاورہ خصوصاً جس کی نقل کسی دوسری زبان میں کی جائے گی۔.

grecism

یونانیت

gracility

نزاکت۔.

saving grace

خداوند تعالٰی کی بخشش ، نجاتِ آخرت۔.

days of grace

ايامِ مہلت

with good grace

act of grace

معافی

with bad grace

year of grace

سنہ عیسوی۔.

state of grace

بڑے گناہ سے مبرّا ہونے کی حالت ، بے گناہی۔.

grace کے لیے اردو الفاظ

grace

ɡreɪs

grace کے اردو معانی

اسم

  • شکل، حرکت یا تاثر کا سجیلا پن یا اسلوب
  • خوبصورتی، دلکشی یا کوئی اور خوش کن خوبی
  • لطف و کرم نوازش یا نظر عنایت
  • احساس لطافت و خوبی
  • ایک خاص تقسیم یا رعایت
  • رحم یا عفو عارضی مہلت
  • (قانون) ادائیگی قرض کی مقررہ مدت ختم ہو جانے کے بعد دی جانے والی مہلت جس کے دوران مقروض کو کسی جرمانے یا تاوان کے بغیر قرض ادا کرنا پڑتا ہے، نیز : days of grace
  • (الٰہیات) توفیق یا تائید الٰہی
  • خدا کے فضل و کرم کے شامل حال ہونے سے انسان کی اخلاقی توانائی
  • راضی برضا ر ہنے کی حالت
  • کھانا کھانے سے پہلے یا بعد کی دعا جس میں خداوند تعالیٰ کی رحمت طلب کی جائے
  • دعائے طعام
  • (موسیقی) زائد سُر جو محض خوبصورتی کے لیے بجایا جائے
  • آرایشی سر
  • (عموماً بڑے G کے ساتھ) ایک خطاب جو کسی ڈیوک، ڈچز یا بشپ کو مخاطب کرتے ہوئے استعمال کیا جاتا ہے اور جو her, your یا his کے بعد مستعمل ہے

فعل متعدی

  • زیب دینا
  • چار چاند لگانا
  • سنوارنا
  • سجانا
  • آراستہ کرنا
  • زینت بخشنا
  • عزت بخشنا
  • سرفراز کرنا
  • شایاں ہونا
  • (موسیقی) اضافی سروں سے موسیقی آراستہ کرنا

grace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शक्ल, हरकत या तास्सुर का सजीला पुन या उस्लूब
  • ख़ूबसूरती, दिलकशी या कोई और ख़ुशकुन ख़ूबी
  • लुतफ़-ओ-करम नवाज़िश या नज़र इनायत
  • एहसास लताफ़त-ओ-ख़ूबी
  • एक ख़ास तक़सीम या रियायत
  • रहम या अफ़व आरिज़ी मोहलत
  • (क़ानून) अदायगी क़र्ज़ की मुक़र्ररा मुद्दत ख़त्म हो जाने के बाद दी जाने वाली मोहलत जिस के दौरान मक़रूज़ को किसी जुर्माने या तावान के बगै़र क़र्ज़ अदा करना पड़ता है, नीज़ : days of grac
  • (अलाहीअत) तौफ़ीक़ या ताईद इलाही
  • ख़ुदा के फ़ज़ल-ओ-करम के शामिल हाल होने से इंसान की अख़लाक़ी तवानाई
  • राज़ी बरज़ा रहने की हालत
  • खाना खाने से पहले या बाद की दुआ जिस में ख़ुदावंद ताला की रहमत तलब की जाये
  • दाये ताम
  • (मूसीक़ी) ज़ाइद सुर जो महिज़ ख़ूबसूरती के लिए बजाया जाये
  • आराएशी सर
  • (उमूमन बड़े G के साथ) एक ख़िताब जो किसी ड्यूक, डचज़ या बिशप को मुख़ातब करते हुए इस्तिमाल किया जाता है और जो her, your या his के बाद मुस्तामल है

सकर्मक क्रिया

  • जे़ब देना
  • चार चांद लगाना
  • संवारना
  • सजाना
  • आरास्ता करना
  • ज़ीनत बख्शना
  • इज़्ज़त बख्शना
  • सरफ़राज़ करना
  • शायां होना
  • (मूसीक़ी) इज़ाफ़ी सुरों से मूसीक़ी आरास्ता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

grace

لَطافَت

grace cup

اِختتامی جام

grace period

grace note

grice

چھوٹا سؤر

graced

کرپا

graceless

بھدّا، بھونڈا، اُجڈ، ناشائستہ۔.

gracefully

gracelessly

gracelessness

بے حیائی

graceful

چَھبِیلا

گریسز

زئیس دیوتا کی تین بیٹیاں جو خوبصورتی اور حسن کی دیویاں ہیں

graecize

یونانیت، یونانی رنگ یا انداز پیدا کرنا۔.

gracileness

Grecize

gracile

گُل اَنْدام

graecism

یونانیت، یونانی محاورہ خصوصاً جس کی نقل کسی دوسری زبان میں کی جائے گی۔.

grecism

یونانیت

gracility

نزاکت۔.

saving grace

خداوند تعالٰی کی بخشش ، نجاتِ آخرت۔.

days of grace

ايامِ مہلت

with good grace

act of grace

معافی

with bad grace

year of grace

سنہ عیسوی۔.

state of grace

بڑے گناہ سے مبرّا ہونے کی حالت ، بے گناہی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (grace)

نام

ای-میل

تبصرہ

grace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone