تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gregarine" کے متعقلہ نتائج

gregarine

گُدْگُدانا

انگلیوں سے کسی شخص کے جسم کے ایسے حصوں کو سہلانا یا آہستہ آہستہ چھونا کہ اسے ہنسی آ جائے

گَدْگَدانا

محبت یا جوش پیدا ہونا ؛ دَم رُکنا ؛ بہت کانپنا ؛ سسکیاں بھر کر رونا ؛ گدگد کی آواز نکالنا ؛ کھد بدانا.

گَرْگَرانا

گرجنا، شیر کا دھاڑنا

غَرْغَرانا

گَھر گَھر کی آواز نکالنا ، غرّاٹے کی آواز پیدا کرنا .

غُرْغُرانا

رک : غُرّانا .

گِڑگِڑانا

التجا کرنا، درخواست کرنا، منت سماجت کرنا

گُڑگُڑانا

ؤ(ھ) حقّہ سے آواز نکالنا۔

گھوڑا گُدگُدانا

گھوڑے کو ایڑ لگا کر تیز دوڑانا، ہانکنا یا تیز کرنا

شَوق گُدْگُدْانا

اکساہٹ ہونا، خواہش یا شوق پیدا ہونا

نَقّارا گَڑگَڑانا

نقارے کا شور ہونا، بہت زور سے نقارہ بجنا

نَقّارَہ گَڑگَڑانا

نقارے کا شور ہونا، بہت زور سے نقارہ بجنا

دُھوپ میں بادَل گَڑگَڑانا

خالی خولی دھمکی دینا ، دھمکانا ، دھونس دینا.

حُقَّہ گُڑگُڑانا

رک : حقّہ اڑانا

رَعْد گَڑگَڑانا

بادل گرجنا.

یاد گُدگُدانا

کسی کی بار بار رہ رہ کر یاد آنا، دل میں یاد اٹھنا

دِل گُدگُدانا

جی چاہنا، خواہش ہونا، دل للچانا،طبیعت مائل ہونا.

دِل کو گُدگُدانا

دل میں گستاغانہ اور بیبا کانہ خیال پیدا کرنا ؛ دل کو اُکسانا

طَبِیعَت گُدگُدانا

دل میں امن٘گ پیدا ہونا.

جی گُدگُدانا

دل میں خواہش پیدا ہونا، امن٘گ اٹھنا.

طَبَل گَڑگڑانا

نقارہ بجنا

پیٹ گُڑگُڑانا

پیٹ میں قراقر ہونا

ناریَل گُڑگُڑانا

ناریل کے پھل کے خول سے بنا ہوا حقہ پینا ۔

رونا گِڑگِڑانا

بہت مِنّت سماجت کرنا .

طَن٘بُور گَڑگَڑانا

تنبورہ بجنا.

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

gregarine کے لیے اردو الفاظ

gregarine

gregarine کے اردو معانی

اسم، صفت

  • گریگرین
  • پروٹوزوا کے گروہ میں سے ایک جو حشرات اور قشریوں کے طفیلی ہوتے ہیں

gregarine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ग्रेगर यन
  • परोटोज़वा के गिरोह में से एक जो हशरात और क़शरियों के तफ़ीली होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gregarine

گُدْگُدانا

انگلیوں سے کسی شخص کے جسم کے ایسے حصوں کو سہلانا یا آہستہ آہستہ چھونا کہ اسے ہنسی آ جائے

گَدْگَدانا

محبت یا جوش پیدا ہونا ؛ دَم رُکنا ؛ بہت کانپنا ؛ سسکیاں بھر کر رونا ؛ گدگد کی آواز نکالنا ؛ کھد بدانا.

گَرْگَرانا

گرجنا، شیر کا دھاڑنا

غَرْغَرانا

گَھر گَھر کی آواز نکالنا ، غرّاٹے کی آواز پیدا کرنا .

غُرْغُرانا

رک : غُرّانا .

گِڑگِڑانا

التجا کرنا، درخواست کرنا، منت سماجت کرنا

گُڑگُڑانا

ؤ(ھ) حقّہ سے آواز نکالنا۔

گھوڑا گُدگُدانا

گھوڑے کو ایڑ لگا کر تیز دوڑانا، ہانکنا یا تیز کرنا

شَوق گُدْگُدْانا

اکساہٹ ہونا، خواہش یا شوق پیدا ہونا

نَقّارا گَڑگَڑانا

نقارے کا شور ہونا، بہت زور سے نقارہ بجنا

نَقّارَہ گَڑگَڑانا

نقارے کا شور ہونا، بہت زور سے نقارہ بجنا

دُھوپ میں بادَل گَڑگَڑانا

خالی خولی دھمکی دینا ، دھمکانا ، دھونس دینا.

حُقَّہ گُڑگُڑانا

رک : حقّہ اڑانا

رَعْد گَڑگَڑانا

بادل گرجنا.

یاد گُدگُدانا

کسی کی بار بار رہ رہ کر یاد آنا، دل میں یاد اٹھنا

دِل گُدگُدانا

جی چاہنا، خواہش ہونا، دل للچانا،طبیعت مائل ہونا.

دِل کو گُدگُدانا

دل میں گستاغانہ اور بیبا کانہ خیال پیدا کرنا ؛ دل کو اُکسانا

طَبِیعَت گُدگُدانا

دل میں امن٘گ پیدا ہونا.

جی گُدگُدانا

دل میں خواہش پیدا ہونا، امن٘گ اٹھنا.

طَبَل گَڑگڑانا

نقارہ بجنا

پیٹ گُڑگُڑانا

پیٹ میں قراقر ہونا

ناریَل گُڑگُڑانا

ناریل کے پھل کے خول سے بنا ہوا حقہ پینا ۔

رونا گِڑگِڑانا

بہت مِنّت سماجت کرنا .

طَن٘بُور گَڑگَڑانا

تنبورہ بجنا.

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gregarine)

نام

ای-میل

تبصرہ

gregarine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone