تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gush" کے متعقلہ نتائج
gush کے لیے اردو الفاظ
gush کے اردو معانی
- بَہاؤ
gush के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बहाओ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوش بَرْ آواز
آواز ہر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
گوش بَرْ صَدا
آواز پر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا، کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
گوش بَدَر
دروازے کی طرف کان لگائے ہوئے ، آہٹ کا منتظر ، کسی بات کے سننے کا منتظر ، کسی خبر کا امیدوار ، گوش ، بردر ؛ گوش ہر آواز
گوش ہوش پَر مَکّھی بھی نَہ بَھنبَھنانا
بالکل خبر نہ ہونا ، کسی بات کا اثر نہ ہونا ، کسی بات کی مطلق پروانہ ہونا ، غافل ہونا
گوش آشْنا
جس کے کانوں میں کوئی بات پڑ چکی ہو ، جس نے کوئی بات پہلے سے سن لی ہو ، جو کسی بات کو سن کر واقف ہو چکا ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gush)
gush
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔