تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hotel" کے متعقلہ نتائج

hotel

مسافر خانہ

ہوٹَل

جگہ جہاں رہنے کا انتظام ہو، مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، مسافر خانہ

ہوٹَل بازی

کھانے پینے یا دوستوں کے ساتھ وقت گزاری کے لیے ہوٹل میں بیٹھے رہنا، بلاکسی معقول سبب کے ہوٹل میں بیٹھ کر وقت ضائع کرنا.

ہوٹَل والا

ہوٹل کا مالک یا ملازم.

ہوٹَل کَرنا

ہوٹل کا کاروبار کرنا، ہوٹل چلانا.

ہُوطَل

ایک عربی وزن جو تین اوقیہ (یعنی چالیس درم) کے برابر ہوتا ہے ۔

ہوٹْلِن٘گ

رک: ہوٹل بازی؛ ہوٹل میں کھانے پینے یا بیٹھنے رہنے کا عمل.

ہَتیل

(پارچہ بافی) ہتیل بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولے اور تانے رکھنے والی بانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے ؛ پن کش ؛ پن کٹ

ہَطِل

बहुत बरसनेवाली घटा।।

ہاطِل

अ. वि.—वह घटा जो बहुत ज़ोर से बरसे, घनघोर घटा।।

چَھپَّر ہوٹَل

A roadside eatery, which is usually temporary and made of non-permanent material.

حَتّیٰ الوَسْع

حتی المقدور، طاقت بھر، جہاں تک بن پڑے

حَتّی المَقْدُور

جہاں تک بن پڑے، جس قدر استطاعت یا استعداد ہو، طاقت بھر

حَتّی الوُسْع

حتی المقدور، طاقت بھر، جہاں تک بن پڑے

ہَٹِیلا پَن

اپنی بات پر اڑ جانے کی حالت، اڑیل پن، ضدی پن

ہَتیلی ٹیک

(فحش) علت ابینہ میں مبتلا شخص ، فعل بد کرانے والا ، مفعول ، گانڈو ؛ زنانہ ؛ بویسیا ، اوندھا ، بیلا

حَتّی الاِمْکان

جس قدر ممکن ہو، جہاں تک ہو سکے

حَتّٰی الْعِلْم

جہاں تک علم ہو، واقفیت کی حد تک، معلومات کے مطابق

ہَتیلی میں چور پَڑنا

مہندی کے رنگ میں ہتیلی میں سفیدی رہ جانا اور مہندی یکساں نہ لگنا

ہَتیلی کا پھوڑا

رک : ہتیلی کا پھپولا ؛ مراد : بہت نازک چیز نیز بہت تکلیف دہ چیز۔

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

ہَتیلی پَر جَنَّت دِکھانا

خوبصورتی دکھانا نیز دھوکا دینا ، سبز باغ دکھانا ۔

ہَتیلی دینا

سہارا دینا ؛ تھامنا ۔ مدد کرنا ۔

ہَتیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتیلی پَر رَکھنا

مرنے کے لیے تیار رہنا ، جان دینے کے لیے آمادہ رہنا (بالعموم جان کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَتیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ۔

ہَٹِیلےکی ہَڈّی

اپنی بات پر اڑجانے والا ، نہایت ضدی ۔

ہَٹِیلے کا مُرغ

مرغا جو اجالا شاہ نامی ایک بزرگ کے نام پر ذبح کیا جاتا ہے ۔

ہَتیلی سے ہَتیلی مَلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ، افسوس کرنا ؛ طبق زنی کرنا

ہَتیلی سا

صاف ، سل پٹ ، چٹیل ، جھاڑا ؛ بہارا

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتیلی لَگانا

منھ پر ہاتھ رکھنا ، ہتھیلی سے منھ بند کر دینا ۔

ہَتیلی بَجانا

مراد : تالی بجانا ۔

ہَتیلی ٹیکنا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانا ؛ فعل بد کرانے کو اوندھا پڑنا

ہَتیلی چَبانا

بہت غصے میں ہونا

ہَتیلی پَر سَر

۔دیکھو سر ہتیلی پر

ہات لِیاونا

قبضے میں لانا ؛ حاصل کرنا ۔

ہَتیلی سَلسَلانا

ہتھیلی میںخفیف خارش معلوم ہونا جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے

ہَتیلی پَر سَر ہونا

مرنے کو آمادہ رہنا ، مرنے کو تیار رہنا ۔

ہَتیلی کُھجانا

ہتھیلی میں کچھ سلسلاہٹ ہونا ، ہتھیلی میں کھجلی ہونا جو روپیہ ہاتھ آنے کی علامت سمجھا جاتا ہے ، ہتھیلی کھجلانا۔

ہَتیلی کا پَھپُولا

مراد: بہت نازک چیز، شے جس کی بہت حفاظت کی جائے، چیز جو ذرا سی ٹھیس سے ٹوٹ جائے

ہَتیلی کا پَھپُھولا

مراد : انتہائی تکلیف دہ شے ۔

ہَتیلی سے ماتھا کُوٹنا

تعجب یا حسرت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

ہَتیلی کا تِل ہو جانا

بہت کم ہو جانا ؛ نہ ہونے کے برابر ہونا ۔

ہَٹیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَٹِیلے

ہٹیلا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ہَٹِیلی

اپنی بات پر اڑجانے والی، ضدی، اڑیل، بہادر، دلیر

ہَٹِیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَتیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا، اصل لفظ ہتھیلی ہے

ہَٹیلی

obstinate

ہَیئَتُ الاِجتِماعِیَّہ

رک : ہیئت اجتماعی ؛ (مجازاً) جماعت ، انجمن ، مجلس ؛ ادارہ ۔

ہِٹلَری

ہٹلر (رک) ہونے کی حالت ؛ مراد : سفاکی ، ظلم ۔

ہِٹلَرانَہ

ہٹلر کی طرح کا ظالمانہ، جابرانہ

ہَتیلی پَہ سَر لِیے آنا

رک : ہتھیلی پر سر لیے پھرنا ۔

ہَتیلی پَہ لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا مٹانے کے لیے تیار رہنا ، پھینک دینے کے لیے آمادہ ہونا۔

ہَتیلی پَہ سَر لِیے رَہنا

رک : ہتیلی پر سر لیے پھرنا ۔

ہَٹِیلے ہَٹِیلے کی چُھری

بعض روایات کے مطابق ہٹیلا ایک جادوگر تھا جس کی چھری کا وار کاری ہوتا تھا ؛ مراد : بڑا موذی

hotel کے لیے اردو الفاظ

hotel

hotel کے اردو معانی

اسم

  • مسافر خانہ
  • سرائے
  • ہوٹل
  • مُسافِر خانہ
  • سراۓ
  • ہوٹل
  • عمارت جو مُسافِروں اور بعض اوقات طویل عرصہ تک ٹھہرنے والوں کے لیے رہائش کا بندوبست کرتا ہے

hotel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुसाफ़िरखाना
  • सराय
  • होटल
  • मुसाफ़िरख़ाना
  • सरिए-ए-
  • होटल
  • इमारत जो मुसाफ़िरों और बाअज़ औक़ात तवील अर्सा तक ठहरने वालों के लिए रिहायश का बंद-ओ-बस्त करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hotel)

نام

ای-میل

تبصرہ

hotel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone