تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ingot" کے متعقلہ نتائج

ingot

ڈھیلا

اَنگْٹا

(چونا وسمینٹ سازی)، ایک قسم کا مٹیار کن٘کر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے (اس پتھرکو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے، جو اصطلاحاً ہدسُرو کہلاتی ہے اور (پتھر) اصلی حالت میں پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے، آنکڑی، کن٘کر

اَناگَت

(موسیقی) اناگت اس کو کہیں گے جس کی لے پہلی تال سے اٹھے سم کو چھپاوے اور کبھی دکھاوے یعنی سم اصلی جگہ پر نہ آوے

اَنْگوٹھا

ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت

اَنْگُوٹھ چَھاپ

وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں

اَنْگُوٹھا چھاپ

اَنْگُوٹھ دِسانا

(چڑانے یا حقارت یا تضحیک کے ساتھ انکار کرنے کے لیے) ٹھینگا دکھانا

اَنگُوٹھی

سونے یا چاندی کا حلقہ جو بطور زیور انگلی میں پہنتے ہیں، انگشتری، خاتم، مندری

اَن٘گُوٹی

اَنگُوٹھا دِسانا

(چڑانے یا حقارت یا تضحیک کے ساتھ انکار کرنے کے لیے) ٹھینگا دکھا نا

اَنْگُوٹھ دِکھانا

(چڑانے یا حقارت و تضحیک کے ساتھ انکار کرنے کے لیے) ٹھینگا دکھانا

اَنگُوٹھا دِکھانا

اَنْگَوٹی

جسمانی ساخت، بدن کی بناوٹ، انگیٹ، (یہ لفظ صرف مقامی طور پر استعمال ہوتا ہے)، جسم اور بدن کی خوبصورتی

اَنگُوٹھا ٹیک

وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے

اَنگات

عاجز، فرماں بردار، مددگار

اَنگیٹ

جسم کی بناوٹ، ساخت

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)

اَنگِٹ

دکھاوا، ریاکاری

اِنگِْت

تلاش

اَنْگُوٹھ نَچانا

اَنگُوٹھا لَگانا

(کسی تحریر کی تصدیق کے لیے) دستخط کی جگہ ہاتھ کے انگوٹھے پر سیاہی لگا کر اس کا نشان کاغذ پر ثبت کرنا

اَنگُوٹھا نَچانا

اَنْگُوٹھ لَگانا

اَنْگُوٹھ چُومْنا

خوشامد کرنا

اَنْگُوٹھ چُوسْنا

دودھ پیتے بچوں کی طرح غوں غاں کرنا (جب کوئی سیانا نادانی کی بات کرے تو طنزیہ مستعمل)

اَنگُوٹھے پَر مارنا

کسی کو توجہ کے لائق نہ سمجھنا، کسی سے مکمل بے التفاتی سے پیش آنا

اَنگُوٹھے

انگوٹھا کی جمع نیز مغیرہ حالت

اَنْگُوٹھ ٹیک

اَنگُوٹھا چُومنا

خوشامد کرنا، چاپلوسی کرنا

اَنگُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

اَنگُوٹھا چُوسْنا

دودھ پیتے بچوں کی طرح غوں غاں کرنا (جب کو ئی سیانا بات کرے تو طنزیہ مستعمل)

اَنْگُوٹھ چُمانا

مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا

اَنگُوٹھا چُمانا

مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا

اَنْگُوٹھ

unget-at-able

بول چال: پہنچ سے با ہر۔.

ungathered

نہ جمع کیا ہوا

اَنگِیٹی

انگیٹھی، لوہے، مٹی وغیرہ سے تیار کردہ چولہا نما، جس میں آگ سلگاتے ہیں

اَنگِیٹھا

(سفاری) سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے جس کے سامنے کے رخ ایک منہ بنا ہوتا ہے، اولا، برسی، کورا، آگ کا برتن

اَنْگِیٹھی

لوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلہ سلگاتے ، کھانا پکانے، تاپتے ، یا خوشبو جلا تے ہیں

ingather

اَنبار کرنا

ingathering

جمع کرنے، سمیٹنے کا عمل، فصل کی کٹائی۔.

ingot کے لیے اردو الفاظ

ingot

ˈɪŋ.ɡət

ingot کے اردو معانی

اسم

ingot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ingot)

نام

ای-میل

تبصرہ

ingot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone