تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kangaroo" کے متعقلہ نتائج
kangaroo کے لیے اردو الفاظ
kangaroo کے اردو معانی
اسم
- آسٹریلیا کے ایک جانور کا نام
- کنگرو
- کَنگرُو
- آسٹريلِيا کے کيسَہ دار جانوَروں کی ايک خاص قِسم
kangaroo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऑस्ट्रेलिया के एक जानवर का नाम
- कनगरो
- कनगरूओ
- आसटरीलीअ के कैसादार जानवरों की एक ख़ास क़सम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُنگَرا
ایک سان٘پ جو آٹھ گرہ کا ہوتا ہے اور خط زرد و سیاہ متوازی ، طولاً پشت پر ہوتے ہیں ، یہ زہر نہیں رکھتا
کُنگُرَہ
۔(ف۔ بالضم وضم سوم صحیح وبالفتح غلط ہے۔ ہر چیز کی بلندی۔ وہ گول سی چیز جو قلعوں اور دیواروں کے اوپر بناتے ہیں۔) مذکر۔ وہ طاق نما کٹے ہوئے طاقچے، جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل قلعہ کی دیوار یا دیگر عمارت میں بنا دیتےہیں
کُن٘گَرَہ

کانگْڑی
مٹی کی انگیٹھی جس کے گرد تیلیاں بنی ہوتی ہیں، موسم سرما میں عام طور پر کشمیری اسے گلے میں لٹکائے رہتے ہیں، برسی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kangaroo)
kangaroo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔