تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mazy" کے متعقلہ نتائج
mazy کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
muzzy
(الف) پراگندہ دماغ، چکرایا ہوا، مٹّھا، غبی، بے جوش و خروش (ب) خمارزدہ، شراب نوشی کے زیر اثر، فاتر العقل، بہکاہوا۔.
مُضَیَّقُ العُرُوق
(طب) خون کی نالیوں کو بھینچنے والا (کوئی دوا ، عصبہ یا کوئی اور عامل) قابض عروق ۔
موزائِیک تَصاوِیر
(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
موزائِک تَصاوِیر
(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
مَوضُوعِیَّت
مواد کا محض مصنف کی ذات ، جذبات ، خیالات و احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس) ، داخلیت ، تاثراتی انداز ۔
موزائِیک
(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mazy)
mazy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔