تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metro" کے متعقلہ نتائج
metro کے لیے اردو الفاظ
metro کے اردو معانی
اسم
- (اکثر بڑے M سے) یورپی شہروں، خاص طور پر لندن اور پیرس میں، زیرِ زمین ریلوے
- زیریں راستہ
metro के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अक्सर बड़े M से) योरपी शहरों, ख़ास तौर पर लंदन और पैरिस में, ज़ेर-ए-ज़मीन रेलवे
- ज़ेरीं-रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میتْرو
زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .
موٹْرا
(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے
مَوترا
گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں
مُتاڑی
(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی
مَتْرُوکَہ اِملاک
چھوڑی ہوئی جائداد ؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائداد ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (metro)
metro
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔