تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nape" کے متعقلہ نتائج
nape کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَپا
اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔
ناپے سَو گَز پھاڑے نَہ ایک گَز
اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو دریا دلی کا صرف مظاہرہ کرتا ہے دیتا دلاتا کچھ نہیں یعنی بہت کنجوس ہے ، زبانی جمع خرچ بہت ہے ہاتھ سے کچھ نہیں دیتا
نَئِی پائی
اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل
نَپا نَپایا
ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔
نا پَرہیزگار
جو پرہیز گار نہ ہو، ناپارسا، نفس پرست، بے عصمت، آلودہ دامن، گنہگار، بدکار، فاسق نیز لاپروا، غافل، صحت کا خیال نہ رکھنے والا
نا پائیدار
باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nape)
nape
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔