تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nebula" کے متعقلہ نتائج
nebula کے لیے اردو الفاظ
nebula کے اردو معانی
- (فلکیات) سحابیہ
- سدیم
- ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار، جو گیس اور گرد و غبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے
- گیسی مادے سے گھرا ہوا ستارہ
- ستاروں کا جھرمٹ، بالخصوص وہ جو کہکشاں سے پرے ہو
- (امراضیات) بصری دُھندلا پن
- پردهٔ چشم پر چھوٹا سا دھندلا دھبا
- غبار چشم
- جالا
- دھندلا پیشاب
- (طب) جوہری تحلیل سے تیار کیا جانے والا چکنا مادہ یا دوا
nebula के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (फ़लकियात) सहाबिया
- सदीम
- सितारों के दरमयान रोशन या तारीक बादल नुमा अंबार, जो गैस और गर्द-ओ-गुबार की थोड़ी सी मिक़दार से बनता है
- गीसी माद्दे से घिरा हुआ सितारा
- सितारों का झुरमुट, बिलख़सूस वो जो कहकशां से प्रिय हो
- (उमरा ज़य्यात) बस्री धुनदला पन
- पर्दे-ए-चशम पर छोटा सा धुँदला धब्बा
- गुबार चशम
- जाला
- धुँदला पेशाब
- (तिब्ब) जौहरी तहलील से तैय्यार किया जाने वाला चिकना माद्दा या दवा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nebula)
nebula
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔