تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"node" کے متعقلہ نتائج
node کے لیے اردو الفاظ
node کے اردو معانی
- گانٹھ
- گھنڈی
- اُبھار
- گرہ
- گومڑی
- (امراضیات) سوجن
- ورم
- گلٹی
- (نباتیات) تنے پر وہ گانٹھ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں
- (طبیعیات) مرتعش چیز کا وہ حصہ جس میں بہت کم یا کوئی ارتعاش نہیں ہوتا
- (جیومیٹری) خط منحنی پر وہ نقطہ جس پر دو تماسی دائرے بنائے جاسکتے ہیں
- (فلکیات) ان دو نقطوں میں سے ایک جہاں طفیلی سیارے کا مدار دائرة البروج کو قطع کرتا ہے
- دائرة البروج اور سیر قمر میں تقاطع کا عقدہ یا نقطہ
- راس
- عقدہ
node के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गांठ
- घुंडी
- उभार
- गिरह
- गोमड़ी
- (उमरा ज़य्यात) सूजन
- वर्म
- गिल़्टी
- (नबातीयात) तने पर वो गांठ जहां से पत्तियां फूटती हैं
- (तबीअयात) मुर्तइश चीज़ का वो हिस्सा जिस में बहुत कम या कोई इर्तिआश नहीं होता
- (ज्योमैटरी) ख़त-ए-मुनहनी पर वो नुक़्ता जिस पर दो तमासी दायरे बनाए जा सकते हैं
- (फ़लकियात) इन दो नुक़्तों में से एक जहां तफ़ीली सय्यारे का मदार दाइरऩ अल्बर विज को क़ता करता है
- दाइरऩ अल्बर विज और सैर क़मर में तक़ातो का अक़दा या नुक़्ता
- रास
- अक़दा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَڈی
नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है
nudibranch
عریاں خیشومہ (کھلے نتھنوں والے) زمرے کا ایک سمندری شکم پا صدفہ جس کے گلپھڑے عریاں اور خول آثاری (قدیم زیادہ ترقی یا فتہ صورت کی یاد گار ) ہوتا ہے ۔.
نَدی چَڑھنا
ندی میں پانی زیادہ آجانا، ندی میں پانی کی سطح بلند ہوجانا، ندی میں طغیانی آنا، ندی کا پانی معمول کی حد سے بڑھنا
ناڑی دیکھنا
(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا
ناڑی چُھوٹنا
نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (node)
node
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔