تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"north pole" کے متعقلہ نتائج
north pole کے لیے اردو الفاظ
north pole کے اردو معانی
- (فلکیات) قطب شمالی
- شمال کی طرف آسمان کا وہ نقطہ جو زمین کے عمودی محور کو بڑھاتے ہوئے شمالی فلکی کڑے کو نقطۂ تقاطع پر جو قطب تارے سے ایک درجہ بیس منٹ پر واقع ہے، قطع کرتا ہے
- (جغرافیہ) زمین کے محور کا شمالی سرا
- (چھوٹے n کے ساتھ) مقناطیس کا سرا جو زمین کے شمالی مقناطیسی سرے کی طرف مائل ہے
north pole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (फ़लकियात) क़ुतब-ए-शिमाली
- शुमाल की तरफ़ आसमान का वो नुक़्ता जो ज़मीन के अमूदी महवर को बढ़ाते हुए शुमाली फ़लकी कड़े को नुक़्ता-ए-तक़ातो पर जो क़ुतुब तारे से एक दर्जा बीस मिनट पर वाक़्य है, क़ता करता है
- (जुग़राफ़िया) ज़मीन के महवर का शुमाली सिरा
- (छोटे n के साथ) मक़नातीस का सिरा जो ज़मीन के शुमाली मक़नातीसी सिरे की तरफ़ माइल है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (north pole)
north pole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔