تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nose" کے متعقلہ نتائج
nose کے لیے اردو الفاظ
nose کے اردو معانی
- ناک
- بینی
- انف
- انسانی چہرے پر نمایاں عضو جس میں نتھنے ہوتے ہیں
- وہ عضو جس میں انفی گڑھے، نتھنے، سونگھنے کے اعصاب کے سرے ہوتے ہیں اور جو بولنے، سانس لینے اور سونگھنے میں استعمال ہوتے ہیں
- سونگھنے کی حس (شامہ)
- سونگھنے کا عضو جو فقری حیوانات میں پایا جاتا ہے
- کسی چیز کو سونگھ کر محسوس یا معلوم کرنے کی صلاحیت
- کوئی چیز جسے کسی حیوان یا انسان کی ناک سے مشابہ تصور کیا جائے
- کسی چیز کا اُبھرا ہوا حصہ، جہاز یا طیارے کا اگلا حصہ
- (مجازاً) انسانی ناک ایک ایسے آلے کی حیثیت سے جو کسی بات کو بھانپنے یا دخل دینے کے کام آئے
nose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नाक
- बीनी
- अनफ़
- इंसानी चेहरे पर नुमायां उज़ू जिस में नथुने होते हैं
- वो उज़ू जिस में अनफ़ी गढ़े, नथुने, सूँघने के आसाब के सिरे होते हैं और जो बोलने, सांस लेने और सूँघने में इस्तिमाल होते हैं
- सूँघने की हिस (शामा
- सूँघने का उज़ू जो फ़िक्री हैवानात में पाया जाता है
- किसी चीज़ को सूंघ कर महसूस या मालूम करने की सलाहीयत
- कोई चीज़ जिसे किसी हैवान या इंसान की नाक से मुशाबेह तसव्वुर किया जाये
- किसी चीज़ का उभरा हुआ हिस्सा, जहाज़ या तय्यारे का उगला हिस्सा
- (मजाज़न) इंसानी नाक एक ऐसे आले की हैसियत से जो किसी बात को भाँपने या दख़ल देने के काम आए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَسِئی
(لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nose)
nose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔