تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"obliquity" کے متعقلہ نتائج
obliquity کے لیے اردو الفاظ
obliquity کے اردو معانی
- خمیدگی
- اریب
- کم روی
- ٹیڑھ
- ترچھا پن
- کجی
- اخلاقی/ دماغی کجی
- آڑایا ترچھا ہونے کی کیفیت
- اخلاقی اقدار سے انحراف
- ذہنی کج روی یا اس کی کوئی مثال
- ابہام، بالخصوص تحریر یا تقریر میں رکھا جانے والا دانستہ ابہام
- الجھن پیدا کرنے والا بیان
- ڈھال/ اُتار یا اس کا درجہ
- (فلکیات) زمین کے مدار کی چپٹی سطح اور زمین کے خط استوا کا درمیانی زاویه، جو 23 در جے، 26 دقیقے اور 40.16 ثانیے کے مساوی ہے اور 47 ثانیے فی صد کی شرح سے کم ہوتا چلا جا رہا ہے
obliquity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़मीदगी
- उरेब
- कम रवी
- टेढ़
- तिरछापन
- कजी
- अख़लाक़ी/ दिमाग़ी कजी
- आड़ाया तिर्छा होने की कैफ़ीयत
- अख़लाक़ी इक़दार से इन्हिराफ़
- ज़हनी कजरवी या उस की कोई मिसाल
- इबहाम, बिलख़सूस तहरीर या तक़रीर में रखा जाने वाला दानिस्ता इबहाम
- उलझन पैदा करने वाला बयान
- ढाल/ उतार या इस का दर्जा
- (फ़लकियात) ज़मीन के मदार की चपटी सतह और ज़मीन के ख़त-ए-इस्तिवा का दरमयानी ज़ावीए, जो 23 दर्जे, 26 दक़ीक़े और 40.16 सानीए के मुसावी है और 47 सानीए फ़ीसद की शरह से कम होता चला जा रहा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (obliquity)
obliquity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔