تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"occasionalism" کے متعقلہ نتائج
occasionalism کے لیے اردو الفاظ
occasionalism کے اردو معانی
اسم
- (فلسفه) موقعیت
- نظریهٔ مشیت الٰہی
- یہ نظریہ کہ ذہن اور مادے کا تعامل علت و معلول کے تعلق سے پیدا ہونے والے نتیجے کے طور پر نہیں سمجھایا جا سکتا، بلکہ اس مفروضے سے کہ خدا کسی بھی اختیاری عمل کے موقع پر جسم میں مماثل حرکت پیدا کر دیتا ہے اور جسم کی حالت کے وقت ذہنی کیفیت مماثل ہو جاتی ہے
occasionalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़लसफ़े) मौक़ीयत
- नज़रीए-ए-मशीयत इलाही
- ये नज़रिया कि ज़हन और माद्दे का तआमुल इल्लत-ओ-मालूल के ताल्लुक़ से पैदा होने वाले नतीजे के तौर पर नहीं समझाया जा सकता, बल्कि इस मफ़रुज़े से कि ख़ुदा किसी भी इख़तियारी अमल के मौक़ा पर जिस्म में मुमासिल हरकत पैदा कर देता है और जिस्म की हालत के वक़्त ज़हनी कैफ़ीयत मुमासिल हो जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (occasionalism)
occasionalism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔