تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"occult" کے متعقلہ نتائج
occult کے لیے اردو الفاظ
occult کے اردو معانی
- رمزی
- سرّی
- پُر اسرار
- جو ظاہر نہ کیا جائے
- جو مخفی رکھا جائے
- جو صرف محرم راز کو بتایا جائے
- جو عام یا فطری علم کی حدوں سے پرے ہو
- خفیہ
- ماورائی
- (ابتدائی علوم) جو فقط ملاحظے سے ظاہر نہ ہو بلکہ تجربے کرنے سے دریافت ہو
- ایسی نوعیت کا جو سمجھی نہ جا سکے، جیسے طبیعی خصوصیات
- ایسی خصوصیات سے نمٹنے والا یا ان کا تجربہ کرنے والا
- بعض نام نہاد علوم کا/ سے تعلق رکھنے والا، جیسے جادو یا نجوم، جن سے مخفی یا پُر اسرار ذریعوں کا مبینہ ادراک یا استعمال شامل ہو
- ایسے علوم سے کام لینے والا
- سحری
- خارق العادت
occult के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रिम्ज़ी
- सुरी
- पुर इसरार
- जो ज़ाहिर ना किया जाये
- जो मख़फ़ी रखा जाये
- जो सिर्फ़ मह्रमे राज़ को बताया जाये
- जो आम या फ़ित्री इलम की हदों से प्रिय हो
- खु़फ़ीया
- मावराई
- (इबतिदाई उलूम) जो फ़क़त मुलाहिज़े से ज़ाहिर ना हो बल्कि तजुर्बे करने से दरयाफ़त हो
- ऐसी नौईयत का जो समझी ना जा सके, जैसे तबीअई ख़ुसूसीयात
- ऐसी ख़ुसूसीयात से निमटने वाला या उन का तजुर्बा करने वाला
- बाअज़ नाम निहाद उलूम का/ से ताल्लुक़ रखने वाला, जैसे जादू या नुजूम, जिन से मख़फ़ी या पुर इसरार ज़रीयों का मुबय्यना इदराक या इस्तिमाल शामिल हो
- ऐसे उलूम से काम लेने वाला
- सहरी
- ख़ारिक़ अलादत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (occult)
occult
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔