تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oedipus complex" کے متعقلہ نتائج

oedipus complex

نفسیات: (فرائڈ وغیرہ کے نزدیک) ایک جذباتی پیچیدگی جو چھوٹے بچوں (خصوصاً لڑکوں) کے تحت الشعور میں والدین میں سے مخالف جنس کے فرد کے لیے جنسی خواہش اور ہم جنس کی نسبت عصبیت پیدا کرتی ہے۔.

oedipus complex کے لیے اردو الفاظ

oedipus complex

oedipus complex کے اردو معانی

اسم

  • (تحلیل نفسی) ایڈی پس اُلجھن
  • ماں کے لیے بیٹے کی وہ خواہش جو نہایت آسانی سے جنسی اصلاحات میں بیان ہو سکتی ہے اور جس کے نتیجے میں بیٹے اور باپ کے درمیان رقابت جنم لیتی ہے، وہ ذہنی الجھاؤ جو بعد کی زندگی میں دوسری عورتوں سے تعلقات میں مادرانہ عکس ڈھونڈنے میں ظاہر ہو سکتا ہے

oedipus complex के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तहलील नफ़सी) एडी पस उलझन
  • माँ के लिए बेटे की वो ख़ाहिश जो निहायत आसानी से जिन्सी इस्लाहात में बयान हो सकती है और जिस के नतीजे में बेटे और बाप के दरमयान रक़ाबत जन्म लेती है, वो ज़हनी उलझाओ जो बाद की ज़िंदगी में दूसरी औरतों से ताल्लुक़ात में मादराना अक्स ढ़ूढ़ने में ज़ाहिर हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

oedipus complex

نفسیات: (فرائڈ وغیرہ کے نزدیک) ایک جذباتی پیچیدگی جو چھوٹے بچوں (خصوصاً لڑکوں) کے تحت الشعور میں والدین میں سے مخالف جنس کے فرد کے لیے جنسی خواہش اور ہم جنس کی نسبت عصبیت پیدا کرتی ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oedipus complex)

نام

ای-میل

تبصرہ

oedipus complex

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone