تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ordeal" کے متعقلہ نتائج
ordeal کے لیے اردو الفاظ
ordeal کے اردو معانی
- ابتلا
- آزمایش
- مباہلہ
- جسمانی اذیت دے کر جھوٹ سچ کا امتحان
- کوئی کڑی آزمایش سخت امتحان یا صبر آزما تجربه
- ملزم کو سخت جسمانی خطرے سے دو چار کر کے گناہ گاری یا بے گناہی کا تعین کرنے کے لیے ایک قدیم طریق آزمایش، جس میں گزند سے بچ جانے کو بے گناہی کا ثبوت سمجھا جاتا تھا
- آزمایشی اذیت
- سخت امتحان
- صبر آزما مصیبت
- سخت آزمایش کا موقع
- کٹھن گھڑی
- کٹھن امتحان
ordeal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इबतिला
- आज़मा यश
- मुबाहला
- जिस्मानी अज़ीयत दे कर झूट सच्च का इमतिहान
- कोई कड़ी आज़मा यश सख़्त इमतिहान या सब्र आज़मा तजुर्बे
- मुल्ज़िम को सख़्त जिस्मानी ख़तरे से दो चार कर के गुनाह गारी या बेगुनाही का ताय्युन करने के लिए एक क़दीम तरीक़ आज़मा यश, जिस में गज़ंद से बच जाने को बेगुनाही का सबूत समझा जाता था
- आज़माएशी अज़ीयत
- सख़्त इमतिहान
- सब्र आज़मा मुसीबत
- सख़्त आज़मा यश का मौक़ा
- कठिन घड़ी
- कठिन इमतिहान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آرْدَل
انگریزی لفظ آرڈرلی (Orderly) سے مورد، سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا محافظوں (باڈی گارڈ) کی جماعت
اَرْدَلی بازار
ضروریات بہم پہنچانے کے لیے لشکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑاؤ پر لگایا جاتا تھا اردو بازار، کمپو کا بازار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ordeal)
ordeal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔