تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"organic" کے متعقلہ نتائج

organic

اَساسی

organic disease

مرضِ عُضوی

organic law

کسی ملک کے بنیادی آئین یا دستور کے نفاذ کا قانون ۔.

organic chemistry

نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).

organically

بنیادی طور پر

organical

عُضوی

organicist

نامیاتی نظریہ کا قائل

organicism

نامیاتی نظریہ

non-organic

وضاحت : Non-organic کے معنی میں کوئی جھکائو نہیں۔ نفی محض ہے ر ک: -NON معنی ۶، نیز INORGANIC ۔.

urgency

چَاہ

arrogance

اَینٹھ

aurignacian

آرگنیسی؛ یورپ کے حجر دور کا چقماقی کلچر یا اس سے منسوب۔.

arrogancy

گربھ

organic کے لیے اردو الفاظ

organic

ɔːˈɡæn.ɪk

organic کے اردو معانی

  • عضوی
  • نامیاتی
  • اساسی
  • ذاتی
  • خِلقی
  • مرتب
  • منظم
  • کسی جانور یا پودے کے اعضا سے متعلق
  • کسی عضو کی ساخت کی تبدیلی سے متعلق
  • اعضا رکھنے والا
  • کسی ’’کُل‘‘ میں اجزا کے منظم دروبست کی خاصیت رکھنے والا
  • باقاعدہ
  • کسی شے کی ساخت سے متعلق
  • ترکیبی
  • (کیمیا) نامی یا نامیاتی
  • کیمیائی مرکبات کی ایسی صنف سے متعلق جو پہلے صرف پودوں یا جانوروں میں موجود یا ان سے ماخوذ مرکبات پر مشتمل تھی، لیکن اب ان کے علاوہ کاربن کے دیگر تمام مرکبات پر بھی محیط ہے
  • (قانون) کسی حکومت کی تنظیم کو متشکل کرنے والے قوانین کی بنیاد سے متعلق
  • (زراعت) غیر کیمیاوی مثلاً فضلے اور گلی سڑی نباتات کی کھاد کے استعمال سے متعلق

organic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अज़वी
  • नामियाती
  • असासी
  • ज़ाती
  • ख़लक़ी
  • मुरत्तिब
  • मुनज़्ज़म
  • किसी जानवर या पौदे के आज़ा से मुताल्लिक़
  • किसी उज़ू की साख़त की तबदीली से मुताल्लिक़
  • आज़ा रखने वाला
  • किसी ''कुल'' में अजज़ा के मुनज़्ज़म दरोबस्त की ख़ासीयत रखने वाला
  • बाक़ायदा
  • किसी शैय की साख़त से मुताल्लिक़
  • तर केबी
  • (कीमिया) नामी या नामियाती
  • कीमीयाई मुरक्कबात की ऐसी सिनफ़ से मुताल्लिक़ जो पहले सिर्फ़ पौदों या जानवरों में मौजूद या उन से माख़ूज़ मुरक्कबात पर मुश्तमिल थी, लेकिन अब उन के इलावा कार्बन के दीगर तमाम मुरक्कबात पर भी मुहीत है
  • (क़ानून) किसी हुकूमत की तंज़ीम को मुतशक्किल करने वाले क़वानीन की बुनियाद से मुताल्लिक़
  • (ज़राअत) ग़ैर कीमियावी मसलन फ़ज़्ले और गली सड़ी नबातात की खाद के इस्तिमाल से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

organic

اَساسی

organic disease

مرضِ عُضوی

organic law

کسی ملک کے بنیادی آئین یا دستور کے نفاذ کا قانون ۔.

organic chemistry

نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).

organically

بنیادی طور پر

organical

عُضوی

organicist

نامیاتی نظریہ کا قائل

organicism

نامیاتی نظریہ

non-organic

وضاحت : Non-organic کے معنی میں کوئی جھکائو نہیں۔ نفی محض ہے ر ک: -NON معنی ۶، نیز INORGANIC ۔.

urgency

چَاہ

arrogance

اَینٹھ

aurignacian

آرگنیسی؛ یورپ کے حجر دور کا چقماقی کلچر یا اس سے منسوب۔.

arrogancy

گربھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (organic)

نام

ای-میل

تبصرہ

organic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone