تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"organon" کے متعقلہ نتائج
organon کے لیے اردو الفاظ
organon کے اردو معانی
اسم
- کتاب منطق
- نظام منطق
- منطق ارسطو
- علم یا فکر کی دستاویز
- (فلسفہ) علم مطلق کے اثبات یا دریافت کے لیے قوانین یا اصولوں کا نظام
- (بڑے O سے) منطق پر ارسطو کے مقالات کا عنوان یا ارسطو کے رسالہ منطق کا عنوان
organon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किताब मंतिक़
- निज़ाम मंतिक़
- मंतिक़ अरस्तू
- इलम या फ़िक्र की दस्तावेज़
- (फ़लसफ़ा) इलम मुतलक़ के इस्बात या दरयाफ़त के लिए क़वानीन या उसूलों का निज़ाम
- (बड़े O से) मंतिक़ पर अरस्तू के मक़ालात का उनवान या अरस्तू के रिसाला मंतिक़ का उनवान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
organon
منطق ، طریق استدلال ، فکر ی منطق۔ [منطق پر ارسطو کی کتاب کا عنوان Organon ؛ بیکن کی کتاب کا نامOrganum ].
اَرْغَنُوں
ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (organon)
organon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔