تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ovenbird" کے متعقلہ نتائج
ovenbird کے لیے اردو الفاظ
ovenbird کے اردو معانی
اسم
- ٹیچر پرندہ
- ایک قسم کا مغنی پرندہ
- چھوٹے طوطی سے مشابہ شمالی امریکا کا ایک نغمہ سنج پرنده (Seiurus arocapillus) جس کے سر پر تاریخی کلغی اور پیٹ پر دھاریاں ہوتی ہیں عموماً جنگلوں کی زمین پر چلتا دیکھا جا سکتا ہے، جہاں یہ اپنا تنور نما گھونسلا بناتا ہے اور عموماً ’’ٹیچر ٹیچر‘‘ کی آواز نکالتا
- جنوبی امریکا میں پائی جانے والی پرندوں کی جنس Fumarius سے متعلق متعدد عصفوری پرندوں میں سے کوئی
ovenbird के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टीचर परिंदा
- एक किस्म का मुग़न्नी परिंदा
- छोटे तूती से मुशाबेह शुमाली अमरीका का एक नग़मासंज परिन्दे (Seiurus arocapillus) जिस के सर पर तारीख़ी कलग़ी और पेट पर धारियां होती हैं उमूमन जंगलों की ज़मीन पर चलता देखा जा सकता है, जहां ये अपना तनूर नुमा घोंसला बनाता है और उमूमन ''टीचर टीचर'' की आवाज़ निकालता
- जुनूबी अमरीका में पाई जाने वाली परिन्दों की जिन्स Fumarius से मुताल्लिक़ मुतअद्दिद असफ़ोरी परिन्दों में से कोई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ovenbird)
ovenbird
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔