تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"overlook" کے متعقلہ نتائج
overlook کے لیے اردو الفاظ
overlook کے اردو معانی
- دھیان نہ دینا
- نہ دیکھنا
- غور نہ کرنا
- غلطی نہ پکڑنا
- چشم پوشی کرنا
- دیکھنے، سمجھنے یا غور کرنے میں ناکام ہونا
- اغماض برتنا
- مہربانی سے نظر انداز کرنا یا توجہ نہ کرنا، جیسے غلطیوں یا بد عملی پر
- اوپر سے دیکھنا، جیسے کسی اونچی جگہ سے نیچے کا منظر پیش کرنا
- اوپر اُٹھنا
- معائنہ کرنا (تفتیش، امتحان یا ملاحظہ میں)
- خبر گیری کرنا
- نگرانی کرنا یا نظر رکھنا
- نظر بد سے دیکھنا یا جادو کرنا
overlook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ध्यान ना देना
- ना देखना
- ग़ौर ना करना
- ग़लती ना पकड़ना
- चशमपोशी करना
- देखने, समझने या ग़ौर करने में नाकाम होना
- अग़माज़ बरतना
- मेहरबानी से नज़रअंदाज करना या तवज्जा ना करना, जैसे ग़लतीयों या बद अमली पर
- ऊपर से देखना, जैसे किसी ऊंची जगह से नीचे का मंज़र पेश करना
- ऊपर उठना
- मुआइना करना (तफ़तीश, इमतिहान या मुलाहिज़ा में
- ख़बरगीरी करना
- निगरानी करना या नज़र रखना
- नज़र बद से देखना या जादू करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (overlook)
overlook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔