تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oxygen" کے متعقلہ نتائج
oxygen کے لیے اردو الفاظ
oxygen کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) آکسیجن
- کُل فضا کے پانچویں حصے پر مشتمل، O2 کی حیثیت سے رو پذیر، ایک بے بو، بے ذائقہ گیسی عنصر جو عمل احتراق میں مددگار ہونے کے ساتھ، حیوانات اور نباتات کے عمل تنفس میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے
oxygen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) ऑक्सीजन
- कुल फ़िज़ा के पांचवें हिस्से पर मुश्तमिल, O2 की हैसियत से रो पज़ीर, एक बेबो, बे ज़ायक़ा गीसी अंसर जो अमल एहतिराक़ में मददगार होने के साथ, हैवानात और नबातात के अमल तनफ़्फ़ुस में कलीदी किरदार अदा करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oxygen
کیمیا: ایک بے رنگ ، بے ذائقہ بے بُو گیسی عنصر جو ہوا پانی اور اکثر معدنیات اور نامی مادّوں میں مو جود ہے اور حیوانات، نبا تات کی زندگی کے لیے ضروری ( علا مت: O ).
oxygen mask
آکسیجن کا نقاب جو ناک اور منہ پر چڑھایا جا تا ہے اور سلنڈر میں سے آکسیجن لے کر پھیپھڑوں میں پہنچاتا ہے۔.
oxygen tent
ایک خیمہ نما گوشہ جس میں مر یض کو سانس لینے کے لیے تاز ہ ہوا دی جاتی ہے جس میں آکسیجن کی مقدار زیادہ ہو تی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oxygen)
oxygen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔