تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oyster" کے متعقلہ نتائج
oyster کے لیے اردو الفاظ
oyster کے اردو معانی
اسم
- کستورا مچھلی
- صدفه
- خوردنی صدفه
- محار
- جنسِ محار (Ostreidae) قبیل کے بے ڈھنگے خولوں والے متعدد سمندری ذو صمامی خوردنی صدفیوں میں سے کوئی، جو تہ میں یا اُتھلے پانی میں چٹانوں سے چھٹے ہوتے ہیں
- اسی طرح کے متعدد ذو صمامیوں میں سے کوئی
- مُرغ کی بغلی ہڈی کے سامنے والے مجوف میں چھپا ہوا صدفہ نما گوشت
- ایسی چیز جس سے کوئی فائدہ حاصل کر سکے یا اخذ کر سکے
- (عوامی) چپ شاہ یا گُھنّا
oyster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कस्तूरा मछली
- सदफ़े
- ख़ुर्दनी सदफ़े
- महार
- जिन्स-ए-महार (Ostreidae) क़बील के बे ढंगे खोलूं वाले मुतअद्दिद समुंद्री ज़ौ समामी ख़ुर्दनी सदफ़यों में से कोई, जूता में या उथले पानी में चट्टानों से छुटे होते हैं
- इसी तरह के मुतअद्दिद ज़ौ समामीयों में से कोई
- मुरग़ की बग़ली हड्डी के सामने वाले मुजव्वफ़ में छिपा हुआ सदफ़ा नुमा गोश्त
- ऐसी चीज़ जिस से कोई फ़ायदा हासिल कर सके या अख़ज़ कर सके
- (अवामी) चप शाह या घुन्ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oyster)
oyster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔