تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pacifism" کے متعقلہ نتائج

pacifism

یہ عقیدہ کہ تشدد اور جنگ کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، نیز سب اختلافات پُرامن طریقے سے طے ہونے چاہیئں۔.

pacifism کے لیے اردو الفاظ

pacifism

ˈpæs.ɪ.fɪ.zəm

pacifism کے اردو معانی

اسم

  • مذہب امن
  • امن پسندی
  • امن خواہی
  • وہ اصول یا حکمت عملی جس کے ذریعے عالم گیر امن قائم کیا جا سکے یا تمام اقوام کے درمیان اس قسم کے تعلقات جنگ کے بغیر برقرار رکھے جا سکیں اور ان کے تمام اختلافات پر امن طریقے پر طے پا جائیں
  • ہتھیار اٹھانے یا قتل کرنے سے انکار
  • بعض اوقات تحقیر کے مفہوم میں، ایسے لوگوں کا طرز عمل یا رویہ جو ہر قیمت پر امن چاہتے ہیں

pacifism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मज़हब अमन
  • अमन पसंदी
  • अमन ख़्वाही
  • वो उसूल या हिक्मत-ए-अमली जिस के ज़रीये आलमगीर अमन क़ायम किया जा सके या तमाम अक़्वाम के दरमयान इस किस्म के ताल्लुक़ात जंग के बगै़र बरक़रार रखे जा सकीं और उन के तमाम इख़तिलाफ़ात पुर अमन तरीक़े पर तै पा जाएं
  • हथियार उठाने या क़तल करने से इनकार
  • बाअज़ औक़ात तहक़ीर के मफ़हूम में, ऐसे लोगों का तर्ज़ अमल या रवैय्या जो हर क़ीमत पर अमन चाहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pacifism

یہ عقیدہ کہ تشدد اور جنگ کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، نیز سب اختلافات پُرامن طریقے سے طے ہونے چاہیئں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pacifism)

نام

ای-میل

تبصرہ

pacifism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone