تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paintbrush" کے متعقلہ نتائج
paintbrush کے لیے اردو الفاظ
paintbrush کے اردو معانی
اسم
- رنگ و روغن کا برش
- برش جو عمارتوں، تصویروں اور دوسری اشیا پر رنگ روغن کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- (نباتیات) شمالی امریکا کے سبزہ زاروں کا ایک خودرو پھول (Castilleja coccinea) جو گل میمون (snap-dragon) کے خاندان سے ہوتا ہے جس کے پھولوں کے چاروں طرف ہلکے قرمزی رنگ کی پھلواری ہوتی ہے، اسے انڈین پینٹ برش (Indian paintbrush) بھی کہتے ہیں
paintbrush के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रंग-ओ-रोगन का बरशश
- बरशश जो इमारतों, तस्वीरों और दूसरी अश्या पर रंग रोगन करने के लिए इस्तिमाल होता है
- (नबातीयात) शुमाली अमरीका के सब्ज़ा ज़ारों का एक ख़ुदरो फूल (Castilleja coccinea) जो गुल मैमून (snap-dragon) के ख़ानदान से होता है जिस के फूलों के चारों तरफ़ हल्के क़िरमज़ी रंग की फुलवारी होती है, उसे इंडियन पेंटब्रश (Indian paintbrush) भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (paintbrush)
paintbrush
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔