تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"palette" کے متعقلہ نتائج

palette

ایک پتلی لکڑی کا تختہ جس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے، نقاش اسے رنگ ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، تختۂ نقاشی۔.

palette knife

نقاشی کا چاقو ، چوڑے پھل کا دستہ دار چاقو نما اوزار جو نقاش رنگ ملانے، جمانے یا اکھاڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.

پَلَٹتِیوں کو

پھرتے وقت ، لوٹتییوں کو ، واپسی کے وقت.

پَلَٹ تَخْتی

وہ تختی جس پر این٘ٹ سان٘چے میں سے پلٹی جاتی ہے.

palette کے لیے اردو الفاظ

palette

ˈpæl.ət

palette کے اردو معانی

اسم

  • تختۂ مصور
  • رنگ کی میز
  • تختی
  • پیلیٹ
  • تختهٔ رنگ آمیزی
  • ایک پتلا عموماً بیضوی یا مستطیل تخته یا تختی جس کے ایک سرے پر پکڑنے کے لیے سوراخ ہوتا ہے اور جسے فنکار رنگوں کے رکھنے اور ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
  • کسی پیلیٹ پر رکھا ہوا رنگ کا سیٹ
  • ایسے رنگوں کا ایک انتخاب جنھیں کوئی مخصوص فن کار استعمال کرتا ہے۔ نیز :Pallet
  • (اسلحہ سازی) ایک چھوٹی پیلیٹ جسے پہلے زمانہ میں بغل کی حفاظت کے لیے استعمال کرتے تھے

palette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तख़्ता-ए-मुसव्विर
  • रंग की मेज़
  • तख़्ती
  • पैलेट
  • तख़्ते-ए-रंग आमेज़ी
  • एक पुतला उमूमन बैज़वी या मुस्ततील तख़्ते या तख़्ती जिस के एक सिरे पर पकड़ने के लिए सूराख़ होता है और जिसे फ़नकार रंगों के रखने और मिलाने के लिए इस्तिमाल करते हैं
  • किसी पैलेट पर रखा हुआ रंग का सीट
  • ऐसे रंगों का एक इंतिख़ाब जिन्हें कोई मख़सूस फ़नकार इस्तिमाल करता है। नीज़ :Palle
  • (असलाह साज़ी) एक छोटी पैलेट जिसे पहले ज़माना में बग़ल की हिफ़ाज़त के लिए इस्तिमाल करते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

palette

ایک پتلی لکڑی کا تختہ جس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے، نقاش اسے رنگ ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، تختۂ نقاشی۔.

palette knife

نقاشی کا چاقو ، چوڑے پھل کا دستہ دار چاقو نما اوزار جو نقاش رنگ ملانے، جمانے یا اکھاڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.

پَلَٹتِیوں کو

پھرتے وقت ، لوٹتییوں کو ، واپسی کے وقت.

پَلَٹ تَخْتی

وہ تختی جس پر این٘ٹ سان٘چے میں سے پلٹی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (palette)

نام

ای-میل

تبصرہ

palette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone