تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"panel" کے متعقلہ نتائج

panel

ڈِبّا

panel saw

چھوٹے دندانوں کی چھوٹی آری، چوکھٹے بنانے کے لیے۔.

panel pin

برط بہت چھوٹے سر کی باریک کیل۔.

panel game

ذہانت کی آزمائش کا نشری پروگرام جس میں پینل شریک ہو۔.

panel truck

امریکا ایک بند مال بردار چھوٹا ٹرک۔.

panel heating

گرم ہوا بکھیرنے والا پینل، کمرہ گرم کرنے کا انتظام۔.

penal

قابل سزا

panellist

کسی ٹیم کا رکن، خصوصاً نشری پروگرام میں۔.

panelling

چوکھٹوں پر مشتمل کام یا تعمیر۔.

penal laws

حُدُود

pineal

شَکَل میں ایک صَنُوبری مَخرُوط سے مُشابہ

پَنالی پَڑْنا

موٹاپے کے باعث گھوڑوں کے پٹھوں اور دونوں سرین کے بیچ میں گڑھا سا پڑنا

penalty

ڈَن٘ڈ

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَینالا

پرنالا، نالی

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

penniless

فَقِیر

instrument panel

سولَر پینل

solar panel

پَون لَوڑْیا

(بازاری) ایسے شخص کو عوام مزاحاً کہتے ہیں جس کا قد چھوٹا اور بے زیب ہو.

painless

آسان

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

pinole

مَکَئی یا گیہُوں

penology

تعزیریات

penultima

ماقبل اخیر

penological

اصلاحی

penologist

تعزیریات داں

penultimate

ماقبل اخیر

pinnule

ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پان لَگانا

پان بنانا

پانی لَگْنا

پانی کا تکلیف دینا یا نقصان پہن٘چانا، پانی کا موافق نہ آنا ؛ پانی کا برا اثر کرنا

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

پان لال

کبوتر کی ایک قسم ، پان جیسا سرخ کبوتر.

پانی لگانا

کھیت میں پانی دینا

پوں لگانا

شور مچانا، جھگڑنا، پخ لگانا، ٹنٹا کھڑا کرنا، جھگڑا لگانا

پُن لِنگ

(قواعد) صیغہ تذکیر، آلہ رجولیت، مرد کا عضو تناسل

پانی آلُو

ایک جڑ جو گودے دار اور بغیر ریشے کی ہو (شکر قند وغیرہ) جو بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے

panel کے لیے اردو الفاظ

panel

ˈpæn.əl

panel کے اردو معانی

  • پینل
  • جماعت
  • دلا سازی
  • تخته بندی
  • دروازے، اندرونی چھت، کھڑکیوں کے کواڑوں یا کسی بھی سطح کے ایک حصہ یا قطعہ کو عام سطح سے نیچے کی طرف دبایا ہوا یا اوپر کو ابھارا ہوا ہو یا چاروں طرف ایک چوکھٹے یا تختے کے ذریعے بند کیا ہوا ہو
  • اسی طرح کا ایک قطعہ کتاب کی جلد کے ایک طرف یا اُس کے پشتے پر
  • اسی طرح کے مواد یا کسی اور مواد سے ایک چوڑی پٹی عمودی طور پر جمائی ہوئی، لباس میں یا اُس کے اوپر
  • لکڑی کا ایک پتلا چپٹا ٹکڑا جسے کسی پینٹنگ کے لیے بطور ایک سطح کے استعمال کیا جاتا ہے یا اس قسم کے لکڑی کے ٹکڑے پر نقش کی ہوئی ایک تصویر
  • ایک بڑے سائز کا فوٹو گراف جس کی اونچائی چوڑائی سے بہت زیادہ ہو
  • کھڑکی کے چوکھٹے میں جڑا ہوا شیشہ
  • (قانون) ایسے اشخاص کی ایک فہرست جنھیں جیوری کا رکن بننے کے لیے طلب کیا گیا ہو
  • ایسے اشخاص کی ایک جماعت جن سے جیوری مرکب ہو
  • ہیئت قضاة
  • (قانون سکاٹ لینڈ) وہ شخص یا اشخاص جن پر مقدمہ چلانے کی نشان دہی کی گئی ہو یا مقدمہ چلایا گیا ہو
  • ایسے لوگوں کی جماعت یان کی فہرست جنھیں کسی مقصد کے لیے منتخب کیا گیا ہو یا ملازم رکھا گیا ہو
  • (برطانوی) ایک ضلع کے اُن اطبا کی جماعت یا فہرست جو صحت کے بیمے کا پریمیم ادا کرنے والوں کا علاج کرنے کے لیے رکھے گئے ہوں اور اس کے لیے دستیاب ہوں
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کے بازو کا ایک حصہ
  • غبارے کی تکون میں کپڑے کی ایک پیٹی
  • اوزاروں یا آلات ضبط کا ایک ڈھیر جیسا کہ ہوائی جہاز کے طیار چی کی قیام گاہ میں ہوتا ہے
  • (برق) کنٹرول بورڈ/ ضابط تختہ
  • (کان کنی) کوئلہ کی کسی کان میں ایک حصہ کا دوسرے متصل حصوں کے مقابلے میں غیر معمولی موٹی دیواروں کے ذریعے زیادہ نمایاں ہو جانے کی حالت

panel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पैनल
  • जमात
  • दिला साज़ी
  • तख़्ते बंदी
  • दरवाज़े, अंदरूनी छत, खिड़कियों के किवाड़ों या किसी भी सतह के एक हिस्सा या क़ता को आम सतह से नीचे की तरफ़ दबाया हुआ या ऊपर को उभारा हुआ हो या चारों तरफ़ एक चौखटे या तख़्ते के ज़रीये बंद क्या हुआ हो
  • इसी तरह का एक क़ता किताब की जल्द के एक तरफ़ या इस के पुश्ते पर
  • इसी तरह के मवाद या किसी और मवाद से एक चौड़ी पट्टी अमूदी तौर पर जमाई हुई, लिबास में या इस के ऊपर
  • लक्कड़ी का एक पुतला चपटा टुकड़ा जिसे किसी पेंटिंग के लिए बतौर एक सतह के इस्तिमाल किया जाता है या इस किस्म के लक्कड़ी के टुकड़े पर नक़्श की हुई एक तस्वीर
  • एक बड़े साइज़ का फोटोग्राफ जिस की ऊंचाई चौड़ाई से बहुत ज़्यादा हो
  • खिड़की के चौखटे में जुड़ा हुआ शीशा
  • (क़ानून) ऐसे अश्ख़ास की एक फ़हरिस्त जिन्हें ज्यूरी का रुकन बनने के लिए तलब किया गया हो
  • ऐसे अश्ख़ास की एक जमात जिन से ज्यूरी मुरक्कब हो
  • हैयत क़ज़ाऩ
  • (क़ानून स्कॉटलैंड) वो शख़्स या अश्ख़ास जिन पर मुक़द्दमा चलाने की निशानदेही की गई हो या मुक़द्दमा चलाया गया हो
  • ऐसे लोगों की जमात यान की फ़हरिस्त जिन्हें किसी मक़सद के लिए मुंतख़ब किया गया हो या मुलाज़िम रखा गया हो
  • (बर्तानवी) एक ज़िला के इन अति़ब्बा की जमात या फ़हरिस्त जो सेहत के बीमे का प्रीमीयम अदा करने वालों का ईलाज करने के लिए रखे गए हूँ और इस के लिए दस्तयाब हूँ
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ के बाज़ू का एक हिस्सा
  • गुब्बारे की तकव्वुन में कपड़े की एक पेटी
  • औज़ारों या आलात ज़बत का एक ढेर जैसा कि हवाई जहाज़ के तय्यार ची की क़ियामगाह में होता है
  • (बर्क़) कंट्रोल बोर्ड/ ज़ाबित तख़्ता
  • (कानकनी) कोयला की किसी कान में एक हिस्सा का दूसरे मुत्तसिल हिस्सों के मुक़ाबले में ग़ैरमामूली मोटी दीवारों के ज़रीये ज़्यादा नुमायां हो जाने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

panel

ڈِبّا

panel saw

چھوٹے دندانوں کی چھوٹی آری، چوکھٹے بنانے کے لیے۔.

panel pin

برط بہت چھوٹے سر کی باریک کیل۔.

panel game

ذہانت کی آزمائش کا نشری پروگرام جس میں پینل شریک ہو۔.

panel truck

امریکا ایک بند مال بردار چھوٹا ٹرک۔.

panel heating

گرم ہوا بکھیرنے والا پینل، کمرہ گرم کرنے کا انتظام۔.

penal

قابل سزا

panellist

کسی ٹیم کا رکن، خصوصاً نشری پروگرام میں۔.

panelling

چوکھٹوں پر مشتمل کام یا تعمیر۔.

penal laws

حُدُود

pineal

شَکَل میں ایک صَنُوبری مَخرُوط سے مُشابہ

پَنالی پَڑْنا

موٹاپے کے باعث گھوڑوں کے پٹھوں اور دونوں سرین کے بیچ میں گڑھا سا پڑنا

penalty

ڈَن٘ڈ

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَینالا

پرنالا، نالی

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

penniless

فَقِیر

instrument panel

سولَر پینل

solar panel

پَون لَوڑْیا

(بازاری) ایسے شخص کو عوام مزاحاً کہتے ہیں جس کا قد چھوٹا اور بے زیب ہو.

painless

آسان

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

pinole

مَکَئی یا گیہُوں

penology

تعزیریات

penultima

ماقبل اخیر

penological

اصلاحی

penologist

تعزیریات داں

penultimate

ماقبل اخیر

pinnule

ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پان لَگانا

پان بنانا

پانی لَگْنا

پانی کا تکلیف دینا یا نقصان پہن٘چانا، پانی کا موافق نہ آنا ؛ پانی کا برا اثر کرنا

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

پان لال

کبوتر کی ایک قسم ، پان جیسا سرخ کبوتر.

پانی لگانا

کھیت میں پانی دینا

پوں لگانا

شور مچانا، جھگڑنا، پخ لگانا، ٹنٹا کھڑا کرنا، جھگڑا لگانا

پُن لِنگ

(قواعد) صیغہ تذکیر، آلہ رجولیت، مرد کا عضو تناسل

پانی آلُو

ایک جڑ جو گودے دار اور بغیر ریشے کی ہو (شکر قند وغیرہ) جو بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (panel)

نام

ای-میل

تبصرہ

panel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone