تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pantomime" کے متعقلہ نتائج

pantomime

برط پریوں کی کہانی پر مبنی کھیل تماشا جس کے ساتھ موسیقی اور ہنسی مذاق بھی ہوتا ہے جو عموماً کرسمس کے موقع پر کھیلا جاتا ہے۔.

pantomime کے لیے اردو الفاظ

pantomime

ˈpæn.tə.maɪm

pantomime کے اردو معانی

اسم

  • چپ نقل
  • چپ سوانگ
  • گنگ ڈراما
  • گنگ نمایش
  • گنگ تماشا
  • گنگ اشاروں کے ذریعے ابلاغ کی ڈرامائی تکنیک
  • ایک کھیل یا تفریحی ڈراما جس میں اداکار اپنے مافی الضمیر/ خیالات کو گنگ اشاروں کے ذریعے ظاہر کرتے ہیں جس کے ساتھ اکثر موسیقی بھی ہوتی ہے
  • اشارہ بغیر تکلم
  • (برطانوی) گونگی نمایش
  • (برطانوی) کرسمس کا ایک ناٹکی منظر جس میں ناچنے گانے اور مزاحیہ بھیڑ بھڑکوں کو پریوں کی کہانیوں سے اخذ کیا جاتا ہے

pantomime के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चप नक़ल
  • चप स्वांग
  • गंग ड्रामा
  • गंग नुमा यश
  • गंग तमाशा
  • गंग इशारों के ज़रीये इबलाग़ की ड्रामाई तकनीक
  • एक खेल या तफ़रीही ड्रामा जिस में अदाकार अपने माफी अलज़मीर/ ख़्यालात को गंग इशारों के ज़रीये ज़ाहिर करते हैं जिस के साथ अक्सर मूसीक़ी भी होती है
  • इशारा बगै़र तकल्लुम
  • (बर्तानवी) गूंगी नुमा यश
  • (बर्तानवी) क्रिसमिस का एक नाटकी मंज़र जिस में नाचने गाने और मज़ाहीया भीड़ भड़कों को परीयों की कहानीयों से अख़ज़ किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pantomime

برط پریوں کی کہانی پر مبنی کھیل تماشا جس کے ساتھ موسیقی اور ہنسی مذاق بھی ہوتا ہے جو عموماً کرسمس کے موقع پر کھیلا جاتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pantomime)

نام

ای-میل

تبصرہ

pantomime

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone