تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"particle" کے متعقلہ نتائج
particle کے لیے اردو الفاظ
particle کے اردو معانی
- ذره
- ریزه
- خفیف مقدار
- دقیق حصہ، ٹکڑا یا درجہ
- کسی دستاویز کی ایک شق یا اُس کی ایک دفعہ
- (رومن کیتھولک کلیسا) عشائے ربانی کی پاک روٹی میں سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا یا نوالہ
- ایک چھوٹی سی روٹی جو عشائے ربانی میں باقاعدہ شریک ہونے والے ہر عام شخص کو دی جاتی ہے
- (گرامر) کلام کا ایک قلیل حصہ، جیسے حرف عطف، حرف جار یا یک رکنی متعلق فعل
- لاحقہ یا سابقہ
- (میکانیات) مادّے کا ایک اتنا دقیق حصہ کہ (اگر چہ اس میں مواد ہوتا ہے) اسے ایک اقلیدسی نقطے کی حیثیت میں سمجھا جا سکتا ہے
particle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़र्रे
- रेज़े
- ख़फ़ीफ़ मिक़दार
- दकी़क़ हिस्सा, टुकड़ा या दर्जा
- किसी दस्तावेज़ की एक शक़ या उस की एक दफ़ा
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) अशाए रब्बानी की पाक रोटी में से एक छोटा सा टुकड़ा या निवाला
- एक छोटी सी रोटी जो अशाए रब्बानी में बाक़ायदा शरीक होने वाले हर आम शख़्स को दी जाती है
- (ग्रामर) कलाम का एक क़लील हिस्सा, जैसे हरफ़-ए-अतफ़, हर्फ़ जार या यक रुकनी मुताल्लिक़ फे़अल
- लाहिक़ा या साबिक़ा
- (मीकानयात) माद्दे का एक इतना दकी़क़ हिस्सा कि (अगरचे इस में मवाद होता है) उसे एक उक़लीदसी नुक़्ते की हैसियत में समझा जा सकता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (particle)
particle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔