تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"particularism" کے متعقلہ نتائج

particularism

صرف ایک جماعت یا فرقے سے ہی عقیدت اور وابستگی ، استثنائی لگاؤ ۔.

particularism کے لیے اردو الفاظ

particularism

particularism کے اردو معانی

اسم

  • تفریق پسندی
  • فرقہ پرستی
  • مخصوصیت
  • کسی شخص کی اپنے مخصوص مفادات یا اپنی جماعت کے لیے مکمل توجہ یا پرجوش عقیدت
  • (حکومت) کسی وفاق کی ہر ریاست کو اس کے لیے آزاد چھوڑ دینے کا اصول کہ وہ خود اپنے قوانین کو برقرار رکھے اور اپنے مفادات کو فروغ دے
  • (الٰہیات) یہ عقیدہ کہ خدا کی رحمت صرف منتخب لوگوں کے لیے مخصوص ہے
  • عقیدۂ نجات خواص

particularism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तफ़रीक़ पसंदी
  • फ़िर्कापरस्ती
  • मख़सोसीत
  • किसी शख़्स की अपने मख़सूस मुफ़ादात या अपनी जमात के लिए मुकम्मल तवज्जा या पुरजोश अक़ीदत
  • (हुकूमत) किसी वफ़ाक़ की हर रियासत को इस के लिए आज़ाद छोड़ देने का उसूल कि वो ख़ुद अपने क़वानीन को बरक़रार रखे और अपने मुफ़ादात को फ़रोग़ दे
  • (अलाहीअत) ये अक़ीदा कि ख़ुदा की रहमत सिर्फ़ मुंतख़ब लोगों के लिए मख़सूस है
  • अक़ीदा-ए-नजात ख़वास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

particularism

صرف ایک جماعت یا فرقے سے ہی عقیدت اور وابستگی ، استثنائی لگاؤ ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (particularism)

نام

ای-میل

تبصرہ

particularism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone