تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"patient" کے متعقلہ نتائج
patient کے لیے اردو الفاظ
patient کے اردو معانی
- متحمل مزاج
- صابر
- بردبار
- حلیم
- پتے مار
- مریض
- بیمار
- روگی
- وہ جو درد یا آزمایش کو بغیر کسی شکایت کے برداشت کرتا ہو
- جو مصائب کو تحمل، صبر، سکون یا سپردگی کے ساتھ برداشت کرتا ہو
- جو خاموشی کے ساتھ انتظار کرتا ہو
- جو جلد باز نہ ہو
- جو طویل مدت سے تکلیف میں مبتلا ہو
- جو استقلال رکھتا ہو
- خاموشی کے ساتھ سرگرم عمل
- برداشت کرنے کے قابل، of کے ساتھ مستعمل
patient के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुतहम्मिल मिज़ाज
- साबिर
- बुर्दबार
- हलीम
- पत्ते मार
- मरीज़
- बीमार
- रोगी
- वो जो दर्द या आज़मा यश को बगै़र किसी शिकायत के बर्दाश्त करता हो
- जो मसाइब को तहम्मुल, सब्र, सुकून या सुपुर्दगी के साथ बर्दाश्त करता हो
- जो ख़ामोशी के साथ इंतिज़ार करता हो
- जो जल्दबाज़ ना हो
- जो तवील मुद्दत से तकलीफ़ में मुबतला हो
- जो इस्तिक़लाल रखता हो
- ख़ामोशी के साथ सरगर्म अमल
- बर्दाश्त करने के काबिल, of के साथ मुस्तामल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (patient)
patient
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔