تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"patina" کے متعقلہ نتائج
patina کے لیے اردو الفاظ
patina کے اردو معانی
اسم
- زنگار
- نفیس سبز رنگ، جسے اُس وقت بیش بہا سمجھا جاتا ہے جب وہ قدیم زمانے کی کانسی کی اشیا تانبے کے سکوں یا تمغوں پر پایا جاتا ہے
- سطحی تبدیلی بر بنائے اقتدار زمانہ
patina के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ंगार
- नफ़ीस सबज़ रंग, जिसे उस वक़्त बेशबहा समझा जाता है जब वो क़दीम ज़माने की कांसी की अश्या ताँबे के सकूं या तमगों पर पाया जाता है
- सतही तबदीली बर बनाए इक़तिदार ज़माना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُوتْنا
ایک بیماری جو بچوں کو ہوتی ہے اور وہ سوکھ کر مر جاتے ہیں (ہندو عقیدے کے مطابق یہ بیماری اسی نام کی ایک بد روح کے ذریعہ پھیلی جسے ننھے کرشنا کو ہلاک کرنے کے لیے کشن نے بھیجا تھا )، سوکھا
پَٹنا پَٹ جانا
۔ (ھ) پاٹنا کا لازم) ۱۔ پوشش ہونا۔ چھایا جانا۔ (فقرہ) چھت آج پٹ گئی۔ ۲۔ ادا ہوجانا۔ ؎ ۔۳۔ طے ہونا قیمت چکنا۔ (فقرہ) آج رہن کا معاملہ پٹ گیا۔ ۴۔ بھرنا اٹنا۔ ؎ ۵۔ آبپاشی ہونا۔ ۶۔ بکثرت ہونا۔ (فقرہ) آج آموں سے بازار پٹا پڑا ہے۔
دُکْھڑا پِیٹْنا
مصیبت اور رنج و اندوہ برداشت کرنا، سخت محنت کرنا، مُشکل سے گُزارا کرنا، عسرت میں بسر کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (patina)
patina
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔