تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"payola" کے متعقلہ نتائج
payola کے لیے اردو الفاظ
payola کے اردو معانی
اسم
- (عوامی) رشوت
- ایک خفیہ یا بلاواسطہ معاملہ جس کے ذریعے کاروبار میں کسی رعایت کا معاوضہ کسی بھی ادائیگی سے دیا جائے، جیسے کسی موسیقی ریکارڈ کو فروغ دینے کے لیے ریکارڈ بجانے والے کو رقم کی ادائیگی
payola के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अवामी) रिश्वत
- एक खु़फ़ीया या बिलाबास्ता मुआमला जिस के ज़रीये कारोबार में किसी रियायत का मुआवज़ा किसी भी अदायगी से दिया जाये, जैसे किसी मूसीक़ी रिकार्ड को फ़रोग़ देने के लिए रिकार्ड बजाने वाले को रक़म की अदायगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیالَہ
کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا
پائِیلی
اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے ، کہیں چار سیر ، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے ، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔
پِیالَہ چَھلَک اُٹھنا
کسی بات کی انتہا ہو جانا، خصوصاً صبر تحمل یا ضبط ہاتھ سے جاتا رہنا ، ناقابل برداشت ہو جانا .
پِیالَہ بَجْانا
سقہ گری کرنا، (سقے پیالہ بجاتے ہیں تا کہ پیاسوں کو خبر ہوجائے اور وہ پانی پیئیں)، کٹورا بجانا
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا، کھانا نہ کھلانا، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا، سادگی سے نکاح کرنا
شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا، کھانا نہ کھلانا، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا، سادگی سے نکاح کرنا
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا، کھانا نہ کھلانا، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا، سادگی سے نکاح کرنا
بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا
غیر کے مال کا بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے
بازی پِیالَہ
ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم
کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا
(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.
تُفَن٘گ کا پیالَہ
بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (payola)
payola
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔